اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان کا پھر سے دوٹوک موقف آگیا، فلسطین کی آزادی کیلئے آواز بلند کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے‘چند ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. قطرکے نشریاتی ادارے”الجزیرہ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، غسل کعبہ کی روح پرور تقریب، آب زم زم، ہزاروں من عرق گلاب سے دھو دیا گیا، کعبہ کی اندرونی دیواروں کو خوشبووں میں بھیگے سفید کپڑے سے دھویا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی )گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور امام حرم عبدالرحمان السدیس نے بیت اللہ کو غسل دیا جس کے لیےآب زم زم اور ہزاروں من عرق گلاب استعمال کیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں اعلی سول حکام، علمائے کرام، […]

امارات کا دورہ کرنے والے اسرائیلی وفد کی قیادت کون کر رہا تھا؟ قطر نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کیا شرائط پیش کر دیں؟

واشنگٹن(این این آئی)امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں فلسطین […]

بیرون ملک نوکریوں کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری‎ جاپان نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیے‎

اسلام آباد (این این آئی) جاپان کے سفیر کوننوری ماتسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری سے ملاقات کی جس میں تربیت یافتہ افرادی قوت کو جاپان میں روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں اہم بات چیت کی گئی،پاکستان میں حکومتی […]

چین اور پاکستان نے ملکر امریکی کرنسی کو پچھاڑ ڈالا،ڈالر کی قدر میں کتنے روپے کی کمی ہو گئی؟ شاندار تفصیلات

لاہور (پی این آئی) چین کی مدد کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ، دوست ملک کی جانب سے 1 ارب ڈالرز استعمال کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک ہفتے […]

حرم کو عام افراد کیلئے کھولا جائیگا یا نہیں؟ حکومتی ذرائع نے واضح کر دیا

ریاض(پی این آئی) گزشتہ روز سعودی عرب میں یہ خبر سامنے آئی کہ آئندہ جمعة المبارک سے حرمِ مکی کو عام نمازیوں کے لیے کھولا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے ہی وہاں پر صفیں بچھائی جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے […]

پرویز مشرف نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے موقع پر اسامہ بن لادن سے متعلق کیا دعا مانگی تھی؟ شیخ رشید کا اپنی کتاب میں حیران کن انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے 50 سالہ سیاسی سفر پر ایک کتاب ” لال حویلی سے اقوام متحدہ تک ۔ فرزند پاکستان شیخ رشید کی سیاست کے پچاس برس” لکھی ہے جس […]

تیل کی عالمی قیمت میں اضافے کا امکان نہیں، تیل سستا ہی رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ کئی عشروں سے تیل کی آمدنی پر انحصار کرنے والے عربوں کے تیل کا زمانہ ختم ہونے جا رہا ہے۔ان کے لیے اپنے بجٹ پورے کرنا مشکل ہو گیا ہے۔اگر تیل 157 ڈالر فی بیرل ہو جائے تب الجزائر […]

امریکہ سے ڈگری ہولڈر خاتون نے روزی کمانے کے لیے خواتین کے پرس اور جوتے مرمت کرنا شروع کر دیئے

ریاض(پی این آئی) امریکہ سے ماسٹرز کی ڈگری ہولڈر سعودی خاتون نے پرسوں اور جوتوں کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ جدہ میں نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا میں دوران تعلیم مجھے پتہ چلا کہ جوتوں […]

محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ کرتی ہیں،حکومتی وزرانے کنٹینر والی زبان استعمال کرکے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا، پیپلز پارٹی کو چوکے چھکے مارنے کا موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خود مک مکا کرکے نواز شریف کو باہر بھیجا اور اب کہتے ہیں کہ این آر او نہیں دونگا، محکمہ زراعت کو چاہیے کہ ایسی سنڈیوں کو تلف کریں جو فصلیں تباہ […]

شاہ محمود قریشی کو عہدے سے ہٹایا گیا تو اگلا وزیر خارجہ کون ہو گا؟ اہم تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سے چار بڑے مطالبات کر دیئے ، کسی بھی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے سعودی عرب نے پاکستان سےچار مطالبات میں سب […]