حجاز مقدس میں 7 ماہ کے بعد شروع ہونے والے عمرے میں خاص بات کیا تھی؟

ریاض (پی این آئی )حجاز مقدس میں 7 ماہ کے بعد شروع ہو نے والے عمرے میں خاص بات کیا تھی؟ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بندش کے بعد عمرہ مناسک کی بحالی کے […]

ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں، عید میلاد النبیﷺ 12 ربیع الاول جمعرات 29 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 30 اور 31 اکتوبر کو ہفتہ وار تعطیل ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مالی خسارے کے ایک اور شاخسانہ، مشرق بعید کے اہم ترین ملک کے لئے پی آئی اے کی فلائیٹ بند کر دی گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے مالی خسارے کے باعث جاپان کے لیے فضائی آپریشن معطل کر دیا یے۔کورونا وائرس اور […]

وبا نہیں یہاں شفا ہی ملتی ہے،عمرہ کا پہلا مرحلہ مکمل زائرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا

ریاض ، مکہ مکرمہ(پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بندش کے بعد عمرہ مناسک کی بحالی کے پہلے مرحلے میں معتمرین میں کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔عرب ٹی وی کے […]

کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں

ریاض:(پی این آئی)کرپشن کے سب سے بڑے کیس میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، گرفتار کیے جانے والوں میں بلدیہ اہلکار بھی شامل ہیں۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن اتھارٹی نے ملک میں کرپشن کا سب سے بڑا کیس پکڑتے ہوئے 22 […]

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ماہ بعد زیارت کے لیے کھول دیا گیا، درود و سلام کی رونقیں بحال ہو گئیں

ریاض(پی این آئی)روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سات ماہ بعد زیارت کے لیے کھول دیا گیا، درود و سلام کی رونقیں بحال ہو گئیں،مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے سات ماہ بعد روضہ رسول ﷺ کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا […]

آپ نے اب تقریر نہیں کرنی ، جی ایچ کیو سے بریگیڈئیر کا نوا ز شریف کو فون کئے جانے کا انکشاف، سینئر سیاسی شخصیت کادعویٰ آگیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے نواز شریف نے اپنی مرضی سے تقریر کرنے سے انکار کیا کیونکہ انہیں جی ایچ کیو راولپنڈی سے ایک بریگیڈئیر نے […]

گوجرانوالہ جلسہ ، غیر ملکی سفرا بھی سرگرم ،رات گئے تک خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تعینات سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، چین ،فرانس کے ساتھ ساتھ ترکی ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، ایران بنگلہ دیش ،ملائیشیا اور بھارت سمیت […]

مسلمانوں کاگھر بیٹھے الحرمین الشریفین کے ایمان پرور نظاروں کا دیدار ممکن حرمین کے 360 ڈگری زاویے کے مناظر 24 گھنٹے براہ راست دکھانے کامنصوبہ تیار

ریاض(این این آئی )الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے ڈیجیٹیل ٹرانسفارمیشن یونٹ کے تعاون سے الحرمین الشریفین کے ایمان افروز مناظر 360 ڈگری کے زاویے کے ساتھ چوبیس گھنٹے نشر کرنے کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اس منصوبے کا مقصد فکسڈ کیمروں کے ذریعہ براہ […]

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، ریکارڈ ووٹ حاصل کرکے پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتخب ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کا رکن منتکب ہوگیا ہے۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]