پیر کی بجائے جمعہ کو تیسری ہفتہ وار چھٹی۔۔۔ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضاء الرحمن کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکولوں […]

تمام اسکول بند کردیے جائیں، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن نے پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبرقریشی نے صوبے میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت سے […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن، پریزائڈنگ افسران کی گمشدگی منصوبہ بندی قرار، انکوائری رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

ڈسکہ (پی این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن کی انکوائری کے بعض نکات ایک لیک رپورٹ کے ذریعے سامنے آئے ہیں جس کے مطابق پریذائڈنگ افسران کی گمشدگی اتفاق نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

سرکاری ملازمہ کے مرنے کے بعد خاوند کو اس کی جگہ نوکری دی جائیگی یا نہیں؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ہائی کورٹ نے سرکاری ملازم بیوی کے مرنے کے سات سال بعد شوہر کو ان کی جگہ نوکری دینے کا حکم جاری کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان رولز کو بھی تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے […]

بیروزگار نوجوان تیاری کر لیں، حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے،ایک لاکھ آسامیوں پر بھرتی صرف اور صرف میرٹ اور مجوزہ تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ پالیسی […]

میٹرک امتحانات میں 11سو میں سے 11 سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر

لاہور(پی این آئی ) پنجاب میں میٹرک کے امتحانات میں 11سو میں سے گیارہ سو نمبر لینے والوں کے لیے بری خبر، یونیورسٹیز نے انٹر میڈیٹ میں دا خلے کے لئے ٹیسٹ کی شرط عا ئد کر دی ،تفصیلات کے مطا بق ہا ئر ایجوکیشن […]

موجیں ہی موجیں، سرکاری ملازمین جنہیں ایک تنخواہ کے برابر خصوصی الائونس دینے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب نے جیل ملازمین کو ایک اضافی بنیادی تنخواہ کے برابر پریزن سکیورٹی الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، جیل ملازمین کے سروس سٹرکچر کو بہتر بنایا جا رہا ہے، جیل وارڈن، ہیڈ وارڈن اور چیف وارڈن کی […]

عید میلادالنبی ﷺ کی آمد آمد، قیدیوں کی سزائوں میں عام معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید میلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزا میں60 یوم کی عام معافی کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، قیدیوں اور جیل عملے کیلئے ساڑھے8 کا […]

کورونا کی چوتھی لہر، 15خطرناک شہر جہاں یونیورسٹیز اور کالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا کا تشویشناک پھیلاؤ، حکومت کا پنجاب کے15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا صورتحال کے پیش نظر 15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاہم […]

این سی او سی نے کورونا ویکسی نیشن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کرتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کی ڈیڈلائن میں توسیع کردی، 31اگست تک پہلی ڈوز لگوانا ضروری ہوگی، جبکہ 30 ستمبر تک دوسری ڈوز لگوانا لازم ہوگا، 30 ستمبر کے ویکسی نیشن نہ کرانے والے فضائی ، ریلوے، اور ٹرانسپورٹ، ہوٹلز ، شاپنگ […]

حکومت کا دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ ہر روز کی اجرت 720 روپے سے 1200 روپے تک ہوگی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ،پنجاب حکومت صوبے کے 15 ہزار سرکاری سکولوں کیلئے دیہاڑی پر اساتذہ بھرتی کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکول کیلئے 720 روپے دیہاڑی پر استاد بھرتی ہوں گے،ایلیمنٹری سکولوں کیلئے 800 […]