پاکستان میں جمعہ گرین فرائیڈے کے طور پر منانے کا اعلان، علماء ماحولیاتی تبدیلی پر بات کریں،علامہ طاہر اشرفی کی اپیل

اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان بھر میں آج جمعہ کا دن گرین فرائیڈے کے طورپر منایا جائیگا اس دوران علما ء خطبات جمعہ میں ماحولیاتی تبدیلی اور اسکے اثرات کے بارے میں قوم کو آگاہ کرینگے۔وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم […]

کوئٹہ ،بچوں نے قبرستان سے ملنے والے گرینیڈ کو کھلونا سمجھ کر اٹھا لیا، تین معصوموں کی جان چلی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں معصوم بچوں کو قبرستان سے ملنے والے گرینیڈ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین ننھے بچوں کی جان چلی گئی۔ کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے کا واقعہ نواحی علاقے خروٹ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا تحفہ، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 44واں ا جلاس منعقد ہوا، 4 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے -پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی […]

مزدور کی کم سےکم اجرت 20 ہزار روپے، میرج گرانٹ ایک سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے، ڈیتھ گرانٹ 5 سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ محنت کے زیراہتمام لاہور میں لیبر ٹاور بنایا جائے […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، پاکستان کے بڑے صوبے میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تجویز پر صوبے میں اگلے ماہ کے وسط تک لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ صحت کی جانب […]

کرپٹ سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، دس دنوں میں فہرستیں بھجوائیں جائیں، حکومت نے جبری طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)دس روزمیں کرپٹ افسروں کی فہرستیں بھجوائی جائیں، حکومت کا گریڈ 22 تک کے کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک ڈاؤن، نااہل ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے نا اہل اور کرپٹ سرکاری افسروں کے خلاف کریک […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ

لاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ کردیا۔ پنجاب مینیمم ویجز بورڈ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت کارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت […]

حکومت کا شاندار فیصلہ، ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں دو ہزارروپے کا اضافہ کردیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت کارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت 17500سے […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) الگ سیکرٹریٹ کے قیام سے نہ صرف جنوبی پنجاب کے انتظامی امور میں بہتری کے ساتھ سرکاری اداروں میں تعینات ملازمین کے لیے بھی آسانیاں پیدا ہوں گی۔صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کب ہوں گے؟ شیڈول جاری

لاہور(پی این آئی)محکمہ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب کے 13اضلاع میں پہلی سے آٹھویں جماعت کےامتحانات 7جون سے 25جون تک منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کے امتحانات کے نتائج کی رپورٹ کارڈ 30جون کو جاری کردی جائے گی جبکہ پنجاب […]

نویں سے بارہویں تک کے بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ جاری رہیں گی، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ این سی او سی کے اتوار کے روز ہونے والے محکمہ تعلیم کے اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائ￿  اور ماہرین کی مشاورت کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ […]