گھوٹکی میں کورونا وباءکے پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار

خان پور مہر (ایاز احمد) خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے کورونا وائرس کی پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد خالد سلیم نے حکم نامہ جاری کرتے […]

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے پر کراچی میں مزید 5 اسپتال […]

کیا ایک بارصحتیاب ہونے کے بعددوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کیا آپ کو صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ بھی کورونا وائرس نشانہ بنا سکتا ہے؟ کچھ مریض دوسروں کے مقابلے میں زیادہ بیمار کیوں ہیں؟ کیا یہ مرض ہر سردی میں واپس آئے گا؟ کیا ویکسین کارگر ثابت ہو گی؟ کیا […]

کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں انسانیت کی خدمت، ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانیوں کو خصوصی اعزاز سے نواز دیا…. ملکہ برطانیہ کی جانب سے 2 پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے دوران خوراک کی فراہمی پر دولت مشترکہ کے ’پوائنٹس آف […]

کورونا وائرس ملکی معیشت کو لے ڈوبا، کتنے کھرب روپے کا نقصان ہو چکا ہے؟ہوشرباتفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو پہنچنے والا معاشی نقصان 25 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ان اعداد و شمار پر وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران مختلف […]

کورونا سے حفاظت تدابیر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ لاک ڈاون کر دیں گے، سعودی وزارت داخلہ

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ جدہ کی طرح ریاض میں بھی دوبارہ سخت کرفیو لگ سکتا ہے ترجمان کے مطابق اگر ریاض میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی […]

کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے […]

ایران میں کورونا وبا کی دوسری لہر کا شدید حملہ، 24گھنٹوں میں مزید ہزاروں متاثرین سامنے آگئے

تہران(پی این آئی)ایران میں کورونا وبا کی دوسری لہر کا شدید حملہ، 24گھنٹوں میں مزید ہزاروں متاثرین سامنے آگئے… ایران میں لگاتار تیسرے دن بھی تین ہزار سے زیادہ نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق جمعرات جاری کیے گئے اعداد و شمار کے […]

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ، ملک بھر کی بڑی مارکیٹیں دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ، ملک بھر کی بڑی مارکیٹیں دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا… ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور […]

ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں، وزیر اعظم کی عثمان ڈار کو ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی) :ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کےلئے خدمات لی جائیں، وزیر اعظم کی عثمان ڈار کو ہدایت، وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا، ٹائیگر […]

کورونا کیا کم تھا ، ایبولا وائرس کی وبا بھی پھوٹ پڑی،کئی ہلاکتیں رپورٹ

کنشاسا(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے دنیا کی جان ابھی چھوٹ نہیں پائی تھی کہ افریقی ملک کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ پڑی ہے اور چار زندگیاں نگل گئی ہے۔ دی مرر کے مطابق اس سے پہلے بھی کانگو میں ایبولا کی وباءپھوٹ چکی […]