کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانےکا معاملہ ، سری لنکا میں مسلمانوں نے انصاف کی خاطر بڑا اقدام اٹھا لیا

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا میں کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں مسلمانوں کی میتیں جلانے کی مسلم کمیونٹی نے شدید مذمت کی ہے اور ملکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔بی بی سی کے مطابق مسلم کمیونٹی کا موقف ہے کہ ان کے ساتھ […]

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں ..اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار […]

سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

چین میں کورونا وبا نے پھر سر اٹھا نا شروع کر دیا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟تشویشناک صوتحال

بیجنگ (پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کے آٹھ نئے متاثرین سامنے آگئے ۔ جبکہ ایک دن قبل یہ تعداد تین تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ نئے متاثرین میں سے چھ افراد بیرونِ ملک سے آئے ہیں جبکہ دارالحکومت […]

کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونیوالے سکولوں کو دوبارہ کھول دیا گیا

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کی وجہ سے سکول بند کر دیئے گئے تھے جو اب دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں تاہم اب وہاں کلاسز میں بچوں کے وائرس سے تحفظ کے لیے ایسے انتظامات کیے گئے ہیں کہ ہر دیکھنے والا […]

امریکا میں ایک روز کے دوران سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ۔۔کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعدد ریاستوں کے گورنرز نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز […]

کورونا وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آئے گا، مزید لاکھو ں اموا ت کی پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 7لاکھ 26ہزار802ہو گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث دنیا میں 5لاکھ 16ہزار 970 افراد ہلاک ہو چکے ہیں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے […]

کورونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے ، پوری دنیا کو بری خبر سنا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال […]

حکومتیں احتیاط کریں، کورونا وباء کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی گفتگو

نیو یارک: (پی این آئی)حکومتیں احتیاط کریں، کورونا وباء کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی گفتگو، عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہے، ڈبلیو […]

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگا

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگالاہور (پی این آئی) بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ […]

کورونا وبا کے سبب لڑکیاں خاص طور پرخطرات کا شکار ہیں کیونکہ۔۔۔اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ نے کم عمری کی شادیوں اور لڑکیوں کے ختنے کرنے جیسے معاملات کے خلاف کوششیں بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی ورلڈ پاپولیشن رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2030ء تک ان کے مکمل خاتمے […]