کورونا وباء کے دوران بچوں کی آن لائن تعلیم جاری رکھنے کے لیے سمارٹ فون کے لیے پیسے نہیں تھے، باپ نے اپنی آمدن کا واحد ذریعہ بیچ کر بچوں کو سمارٹ فون لے دیا، دکھ بھری خبر

ہماچل (پی این آئی) غریب باپ نے بچوں کی آن لائن کلاسز کی خاطر اسمارٹ فون خرید کے لیے اپنا واحد ذریعہ معاش فروخت کردیا، ہماچل پردیش کے شہری کلدیپ کمار کے بچوں کو بھی اسکول انتظامیہ نے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی […]

2ماہ بعد کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’ اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری ہو گیا‎‎، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 31افراد کرونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5599ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ […]

کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،پاکستان بھر کے ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈاکٹرز کی اکثریت نے کورونا کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،ڈاکٹرز نے حکومت سے […]

کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا۔گیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن […]

کورونا وباء کے دباؤ میں کمی کے حوالے سے سرکاری بیان جاری ہو گیا، اللہ کی رحمت اور بروقت فیصلہ سازی سے جلد وبا پر قابو پانے کی پوزیشن میں آگئے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء کے دباؤ میں کمی کے حوالے سے سرکاری بیان جاری ہو گیا، اللہ کی رحمت اور بروقت فیصلہ سازی سے جلد وبا پر قابو پانے کی پوزیشن میں آگئے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر آنے کے بعد دوباہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

بارسلونا (پی این آئی) بارسلونا میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ گھروں تک محدود رہیں۔جب کہ کورونا کی روک تھام کے لیے دس سے زیادہ افراد ہجوم نہ بنائیں۔حکام کا کہنا […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی […]

کورونا کی وجہ سے بے روزگاری، کرکٹ کوچ نے ایک اور طرح کا کاروبار شروع کر دیا، تفصیل جانیئے

لاہور(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے بے روزگاری، کرکٹ کوچ نے ایک اور طرح کا کاروبار شروع کر دیا، تفصیل جانیئے۔کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کے ہر شعبے کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ، لوگ بے روز گار ہو کر مالی مسائل […]

اہم اسلامی ملک میں کورونا سے بھی خطرناک وبا پھوٹ پڑی، 1700سے زائد ہلاکتیں اور ہزاروں کیسز رپورٹ

نور سلطان (پی این آئی) اسلامی ملک قازقستان میں کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک بیماری پھیلنے کا انکشاف، پراسرار نمونیا کی وجہ سے 1700 سے زائد افراد ہلاک، روزانہ سینکڑوں کیسز رپورٹ ہونے لگے، چینی حکام نے انتباہ جاری کر دیا۔ خلیج ٹائمز میں شائع […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ رہ کر کتنے لوگوں میں اس وبا کیخلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں کا حوصلہ افزا انکشاف

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے مریضوں کے ساتھ رہنے والے کتنے فیصد لوگوں میں اس موذی وباءکے خلاف خاموشی سے مدافعت پیدا ہو جاتی ہے؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا انتہائی حیران کن مگر حوصلہ افزاءجواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]

سنگاپور میں ایک کے بعد ایک مصیبت ،کورونا پر قابو پا لیا گیا، ڈینگی بخار نے وباء کی شکل اختیار کر لی، ہزاروں مبتلا ہو گئے

سنگاپور (پی این آئی)سنگاپور میں ایک کے بعد ایک مصیبت ،کورونا پر قابو پا لیا گیا، ڈینگی بخار نے وباء کی شکل اختیار کر لی، ہزاروں مبتلا ہو گئے، سنگاپور میں اگرچہ کورونا وائرس کی وبا کسی حد تک قابو میں ہے مگر اب وہاں […]