پاکستان میں کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے،طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے، ماسک پہننے والے لوگوں کی تعداد 10فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے،حکومت نے لوگوں کو تاثر دیا کہ ہم نے وائرس کو ہرا دیا […]

وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث دوبارہ سختی شروع کرنی پڑ گئی

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین کے متعدد ممالک میں انفیکشنز کی تعداد میں اضافے سے وبا کی دوسری لہر شروع ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں مسلسل دوسرے روز پندرہ سو سے زائد نئے کیسز سامنے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، حکومت نے چند گھنٹوں بعد ہی دوبارہ کاروبار بند کرنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کیسز دوبارہ بڑھے تو دوبارہ کاروبار بند کرسکتے ہیں، 10اگست سے ریسٹورانٹس، کیفے ، جم، بیوٹی پارلرز،اور بزنس سنٹرز کھولے جائیں گے، امیوزمنٹ پارک اس وقت نہیں کھولے جائیں گے۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر۔۔وہ ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، ماہرین بھی پریشان ہو گئے

برسلز(پی این آئی) یورپ میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی دکھانے لگا ہے جسے ماہرین کی طرف سے وائرس کا ممکنہ طور پر دوسرا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک […]

کس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو نے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا؟ کہاں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں توسیع کر دی گئی؟

منیلا(پی این آئی)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ […]

کورونا سے صحتیاب افراد گنجے کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا ان کے بال دوبارہ نکل آتے ہیں، حیرت انگیز تحقیق سامنے آ گئی

واشگٹن(پی این آئی): دنیا بھر میں کورونا وائرس سے شفا پانے والے کئی افراد نے شکایت کی ہے کہ ان کے بال بہت تیزی سے گررہے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے اسے عارضی کیفیت قراردیا ہے۔امریکا ، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی مرد و خواتین نے […]

کورونا وائرس کی وبا کا اختتام کب اور کیسے ہو گا؟ امریکی ماہرین نے کچھ اور ہی کہانی بتا دی

واشنگٹن (پی این آئی)واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال فورٹ […]

کورونا سے متاثرہ کاروبار کی بحالی کے لیے پنجاب حکومت کتنے لاکھ کا قرضہ دے گی؟

لاہو(پی این آئی): پنجاب حکومت نے کورونا کی وجہ سے صوبہ کی معاشی صورتحال کی بحالی کیلیے سستے اور آسان قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے محکمہ صنعت نے سمری وزیراعلی عثمان بزدار کوبھجوا کر منظوری بھی حاصل کرلی۔صوبہ کی معاشی صورتحال کی […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید ترین لہر۔۔دوبارہ سختی شروع ہو گئی ، اعداد وشمار جاری

پیرس، لندن، واشنگٹن، تہران(پی این آئی)دنیا میں کورونا کی دوسری لہر، دوبارہ سختی شروع،امریکی مشیر قومی سلامتی میں وائرس،یلجیم میں کیسز بڑھنے لگے۔لبنان میں 2ہفتے کا لاک ڈاؤن،بھار ت میں 50ہزارنئے کیسز،ابتک دنیا میں مریض ایک کروڑ 63لاکھ سے تجاوز کرگئے۔6لاکھ 50ہزارسے زائد ہلاکتیں دیکھی […]

ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ، کن ممالک میں دوبارہ لاک ڈاون کا امکان ہے؟

لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کو ہے۔ اس مشکل وقت میں اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کچھ ممالک […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی ، کورونا وائرس کے بعد عید الاضحی کے موقع پر ایک اور خطرناک وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر خطرناک کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، حکام محکمہ صحت پنجاب نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ عید کے لیے جانور خریدتے وقت خاص خیال رکھا جائے کہ اس پر خون چوسنے والے کیڑے […]