کسی نے کورونا بچاؤ کے لیے ایس او پی پر عمل نہیں کیا، ایسا نہ ہوا دوبارہ سختی کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھ بھی پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)کسی نے کورونا بچاؤ کے لیے ایس او پی پر عمل نہیں کیا، ایسا نہ ہوا دوبارہ سختی کرنا پڑے، وزیر اعلیٰ سندھ بھی پھٹ پڑے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کُل 4064 ٹیسٹ ہوئے، […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون لیکن مشکل وقت میں حکومت نے ایسی خوشخبری سنا دی کہ عید کی خوشیاں دوبالا ہو گئیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں بڑے شاپنگ مالز بھی جلد کھولے جانے کا امکان، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاق سے شاپنگ مالز کھولنے کیلئے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرصنعت میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان شاپنگ مال ایسوسی ایشن […]

کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، وہ ممالک جنہوں نے کورونا کے خاتمے کا دعویٰ کر دیا تھا، کیسز دوبارہ رپورٹ ہونا شروع ہو گئے

بیجنگ،سیول(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائر س کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاون میں گرمی کی بات ہو رہی تاہم دوسری جانب چین اور جنوبی کوریا میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں […]

کورونا وائرس، موبائل فون کا استعمال بھی خطرناک قرار دیدیا گیا، سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) موبائل فونز کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر […]

کورونا لاک ڈاؤن، کاروبار بند، بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضوں کی وصولی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی

کراچی (پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن، کاروبار بند، بینکوں نے قرضوں کی وصولی ایک سال کے لیے مؤخر کر دی، پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کر دیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

کورونا وبا کا آغاز چین سے ہوا لیکن لیبارٹری میں نہیں بلکہ کیسے وجود میں آیا؟امریکی اداروں کی مشترکہ رپورٹ آگئی

واشنگٹن (پی این آئی)نیا نوول کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار نہیں کیا گیا، نہ ہی اسکی جینیاتی مادے میں تبدیلی کی گئی ہے۔امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے رپورٹ جاری کی ہے کہ کورونا وبا کا آغاز چین سے ہوا لیکن اسے کسی انسان نے نہیں بنایا، […]

34ممالک جہاں عالمی وبا کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں کیا گیا ، کتنے اسلامی ممالک شامل ہیں؟

دشنبے (پی این آئی) 2 اسلامی ممالک جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہ کیا گیا، تاجکستان اور ترکمانستان کی جانب سے عالمی وبا کے متاثرین کا ڈیٹا تاحال شیئر نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں اب تک 213 ایسے […]

کورونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا بھر میں مسلمانوں کی گنتی میں اضافہ ہونے لگا، دبئی میں 852غیر مسلموں نےاسلام قبول کر لیا

دُبئی(پی این آئی) اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو بھی اس دین کے دائرے میں شامل ہو جاتا ہے ، اس کی دُنیا اور آخرت دونوں سُدھر جاتی ہیں۔کیونکہ مذہب اسلام صرف عبادات و عقائد کامجموعہ نہیں ہے، بلکہ زندگی کو بہترین انداز […]

کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے کاروبار وں کیلئے آسان قرضوں کی فراہمی، وفاقی وزیر نے کاروباری برادری کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار (سوموار کے روز ہونے والے ) ای سی سی میں “چھوٹا کاروبار امدادی پیکج” کا پہلا مرحلہ پیش کرے گی،ای سی سی اور کیبنٹ سے […]

خلیجی ملکوں میں کورونا کا دباؤ کم، کاروبار کھنے لگے، دیہاڑی دار پاکستانی مزدوروں کی روٹی آسان ہو جائے گی

عجمان (پی این آئی) دبئی کے بعد عجمان میں بھی شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور ہیئر سلون کھولنے کی اجازت دے دی گئی، اماراتی شہر میں 26 اپریل بروز اتوار سے صبح 6 سے رات 10 بجے تک لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی جائے […]

چین میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا، دوبارہ لاک ڈاؤن کی تیاری

ووہان(پی این آئی)جنوب مشرقی چین میں حکام کی جانب سے روس کے بارڈر کے قریب کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد لوگوں کی نقل و حرکت محدود کر دی گئی ہے تاکہ ملک میں اس وبا کی دوسری لہر سے بچا جا […]