پاکستانی معیشت کے لیے اگلے تین چار ہفتے خطرناک قرار، کورونا کے بعد پارلیمانی کمیٹی نے صورتحال کو تشویشناک بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس نے11 نکاتی ٹرمز آف ریفرنس (ٹی اوآرز) کو حتمی شکل دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اکیلے اس عالمی وباء سے نہیں لڑ سکتی‘ملکر مقابلہ کرنا ہوگا‘رمضان میں خوراک کی ضرورت بڑھ جائے گی۔مخیر حضرات آگے […]

کورونا وائرس کی دہشت گردی دنیا بھر میں 1604900 لوگ بیمار پڑ گئے، 95738 جان سے گئے

کراچی (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 95 ہزار 738 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، 16 لاکھ 4 ہزار 900 افراد اب تک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے 11 لاکھ 52 ہزار […]

کورونا کی جنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی امداد میں کتنے کروڑ ڈالر کےاضافے کا فیصلہ؟

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بچائو کے لئے پاکستان کو 2کروڑ ڈالر دینے […]

کورونا وائرس، آغا خان یونیورسٹی نےکورونا چیک‘ ایپلی کیشن متعارف کرا دی، نئی ایپ کا مقصد کیا ہے؟

کراچی (پی این آئی) آغا خان یونیورسٹی نے گھر بیٹھے کورونا کی علامات کو جانچنے کے لیے ’کورونا چیک‘ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ آغا خان یونیورسٹی کے مطابق اس ایپ میں آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس انٹراایکٹو چیٹ بوٹ شامل ہے جو صارفین کو کورونا […]

کورونا، آج پاکستان بھر سے نئے 115 کیسز کی تصدیق، 2 ہلاکتیں بھی رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ […]

چین کے ایک اور شہر میں کورونا وائرس کی تصدیق، شہر کو لاک ڈاؤن کردیا گیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی دوران چین کے ایک اور شہر سے افسوسناک خبر […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں تیزی سے اضافہ، ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ترکی میں کل ہلاکتیں 900 سے زائد جبکہ اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ترکی کی وزارت […]

گوجرانوالہ میں 56 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ میں ملتان سے آئے زائرین کے دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرنے پر 56 افراد کی رپورٹس پازیٹو آ گئیں. تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ ایران سے […]

25 اپریل تک کوروناکے کیسزکی تعداد 70 ہزارہو سکتی ہے، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار تک ہو سکتی ہے اور خدشہ ہے کہ 700 افراد جان سے بھی جاسکتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ،مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع

بیلجئیم (پی این آئی) بیلجئیم میں حکام نے کوروناوائرس کے سبب بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر ملک کے مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے بیلجیئم کے والونیا ریجن کے شہر لئیج کی مقامی انتظامیہ […]

کوروناوائرس کے باعث امریکا کی صورتحال مزید خراب ،ہلاکتوں کی تعداد 944 ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے، جہاں ایک ہی روز میں مزید 944 ہلاکتیں کے بعد مجموعی تعداد 15 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 دن میں 37 سو […]