پاکستان، کورونا سے مزید6 ہلاک،کل تعداد 71 متاثرہ افراد 4792 ہو گئے

اسلام آباد (پی این ئی) گذشتہ 24گھنٹے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 71 ہوگئی۔ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4792 تک […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والےسو سے زائد ڈاکٹرز بھی کورونا کا شکار ہو کر ہلاک ہو گئے

روم(پی این آئی)یورپی ملک اٹلی میں کورونا کا مقابلہ کرنے والے 100ڈاکٹر خود ہی وائرس سے متاثر ہو کر ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اٹلی کی ہیلتھ ایسوسی ایشن کے ترجمان نے بتا یا ہے کہ اب […]

چین پاکستان سے کورونا وائرس کا خاتمہ کرنے کیلئے ڈٹ گیا، مزید کتنا امدادی سامان بھجوا دیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)چین سے 2 ہزار ٹیسٹنگ کٹس، 50 موبائل ایکسرے میشن،1 لاکھ کے این 95 ماسکس، 5 لاکھ میڈیکل ماسکس اور 10 ہزار سرجیکل گاؤن اسلام آباد پہنچ گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم) کے خریدے گئے سامان کی ایک اور کھیپ لے […]

کراچی کا وہ اہم علاقہ جہاں درجنوں افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کراچی نے ملیر گلستان سوسائٹی، چراغ کالونی میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے بعد دونوں علاقے سیل کرنے کے احکامات […]

وہ ملک جہاں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے ، طلبا کے پاس کھانے پینے کی اشیا اور رقم بھی ختم ہو گئی

بشکیک(پی این آئی)کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں سینکڑوں پاکستانی طلبا پھنس گئے۔ایک بیان میں طلبا نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کھانے پینے کی اشیاء اور پیسے ختم ہوگئے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان ایئرلائن کی خصوصی […]

کورونا وائرس سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں نمازِ توبہ کی ادائیگی، امامت کس نے کروائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایوانِ صدر میں نماز جمعہ اور نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ بھی ادا کی۔ایوان صدر کے لان میں نمازِ جمعہ کی امامت وزيرِ مذہبی امور نورالحق قادری نے کی۔اسپيکر اسد قيصر اور چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی نماز […]

لاک ڈائون میں نرمی ، پریشان حال پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ملتان (پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملتان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا پہیہ چلنے لگا۔ کئی روز سے بے روزگار مزدور کام ملنے پر خوش ہیں۔مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ ماسک، دستانے اور سینیٹائزر استعمال کریں گے۔ مل مالکان نے بھی بہتر […]

یہ کام نہ کیا گیا تو کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو گا، حکومت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاط نہیں کریں گے تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، آنے والے دن بہت غیر یقینی ہیں، صورتحال کے مطابق احتیاطی تدابیر کو اپنانا ہوگا،یہ تاثر غلط ہے […]

وہ اسلامی ملک جس کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

اومان (پی این آئی)عرب ملک اردن کی فوج نے کورونا وائرس سے متعلق خبر دینے پر نیوز چینل کے مالک اور نیوز ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔نیوز چینل نے لاک ڈاون کے دوران بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف مزدوروں کے احتجاج کی خبر […]

کورونا وائرس ، پاکستان پر بے تحاشہ پیسوں کی بارش کر دی گئی ، کہاں سے کروڑوں کی امداد آگئی؟

نیو یارک (پی این آئی)یورپی یونین نے کورونا وائرس سے پڑنے والے سماجی اور معاشی اثرات پر سول سوسائٹی کے ذریعے آگاہی پھیلانے کے لیے 66 لاکھ 50 ہزار یورو کی مالی امداد کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان میں موجود یورپی یونین مشن کی جانب سے […]

کورونا وائرس کے بیشتر مریض صحتیاب ہوگئے ، وہ واحد صوبہ جہاں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد صرف 87رہ گئی

لاہور(پی این آئی)گلگت بلتستان میں ایکٹو کورونا مریضوں کی تعداد صرف 87 رہ گئی ہے، گلگت میں کورونا کے مزید 14 مریض صحتیاب ہوگئے، جس سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 125 ہوگئی ہے۔ وزیراطلاعات گلگت بلتستان کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس […]