عالمگیر وبا کورونا وائرس سےمتوقع ہلاکتوں کے پیشِ نظرسینکڑوں قبریں کھودنے کا حکم

کییو(پی این آئی) یوکرین کے شہر ڈنپرو کی مقامی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے متوقع ہلاکتوں کے پیشِ نظر سیکڑوں قبریں کھودنے کا حکم دیا ہے۔ڈنپرو میں اب تک کورونا وائرس کے 13 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے جب کہ اس […]

کورونا وائرس کے پیشِ نظروزیرِ اعظم عمران خان نے ایس او پیز کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم آفس کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر 10 وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں۔کورونا وائرس کے پیشِ نظر عوامی مسائل کے سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے […]

نیوزی لینڈ کی گولڈ میڈلسٹ خاتون سائیکلسٹ لاؤرا تھامپسن بھی کورونا وائرس کا شکار

ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کی جانب سے پیرالمپکس گیمز میں شرکت کرنے والی سائیکلسٹ لاؤرا تھامپسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔لاؤرا تھامپسن نے 2012 میں ہونے والے پیرالمپکس میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی اور 3 میڈل حاصل کیے تھے جن میں […]

کورونا وائرس سے بچنےکیلیےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےسرجیکل ماسک کے بجائےرومال کو تر جیح دی

ممبئی(پی این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم مودی نے ویڈیو کال پر وزرائے اعلیٰ سے میٹنگ کی تو اس دوران انہوں نے چہرے پر سرجیکل ماسک نہیں لگایا تھا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سرجیکل […]

راولاکوٹ میں 4 سال کی بچی میں کورونا وائرس کا شبہ,وزیر صحت نے تصدیق کر دی،آزاد کشمیر میں کل تعداد 134 ہوگئی

راولاکوٹ(پی این آئی)آزاد کشمیر میں آج اب تک کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس کی تصدیق وزیر صحت نے کی۔وزیرصحت نے بتایا کہ راولاکوٹ میں 4 سال کی بچی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہے اور بچی کے گھر میں پہلے بھی […]

پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ،کیسز کی مجموعی تعداد 2410 ہوگئی، اب تک 39 افراد صحتیاب

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں آج کورونا وائرس کے 74 کیسز اور ایک اور 3 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جس کی تصدیق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔اس طرح پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے جب کہ […]

برطانیہ میں ایک ہی دن میں 980 اموات ،جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 74 ہزار ہو گئی، شہریوں کو پابندیوں کے ساتھ کب تک رہنا پڑے گا؟

لندن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سینئر حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے تک زندگی معمول پر نہیں آسکے گی اور ویکسین کی تیاری میں ایک اندازے کے مطابق 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔لندن: برطانوی حکام […]

کورونا وائرس کا خدشہ،کراچی کی متعددیونین کونسلز کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر شرقی کے مطابق یوسیز سیل کرنے کا حکم کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر دیا گیا ہے جس کے بعد ان 11 یوسیز میں نہ جانے کی اجازت ہوگی نہ ہی وہاں سے کوئی باہر آسکے گا۔کراچی میں […]

دنیا میں تیز ترین شرح سے صوبہ سندھ میں کورونا کیسوں میں اضافہ، خوف و ہراس کی فضا

کراچی(پی این آئی)مراد علی شاہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز آئے ہیں جو مجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں، یہ دنیا کی سب سے زیادہ اوسط ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔انہوں نے […]

پاکستان میں آج اب تک 7 ہلاکتیں، کل تعداد 78 ہو گئی، متاثرہ افراد 4897 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک ہونے والی 78 ہلاکتوں میں سے سندھ میں سب سے زیادہ 28 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 25 اور پنجاب میں 19 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 78 ہوگئی […]

سمارٹ فون کورونا وائرس کے خطرے سے بروقت آگاہ کرے گا، گوگل اور ایپل نے منصوبے پر کام شروع کر دیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی سافٹ وئیرکمپنیوںگوگل اور ایپل نے ہر شخص کے ہاتھ میں موجود سمارٹ فون کے ذریعے کورونا وائرس کی ’کنٹیکٹ ٹریسنگ‘ کے ٹول سے متعلق مشترک منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامیابی کی […]