ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 5ہزار سے بڑھ گئی،ہلاک شدگان 86

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مجموعی طور پر اب تک 86 افراد جاں بحق اور 5 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔گزشتہ روز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے لیے انتہائی ہولناک دن رہا، ایک ہی دن میں 15 […]

عوام کو کوروناوائرس سے آگاہ کرنے کیلئے پولیس اہلکاروں نے انوکھا انداز اپنا لیا

بولیویا(پی این آئی)بولیویا پولیس اہلکاروں نے کورونا کاسٹیوم پہن کر لوگوں کو خبردار کیا۔کورونا وائرس نامی وبا نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اوراس جان لیوا وائرس سے اب تک ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔مشکل کی اس گھڑی میں مختلف […]

کورونا لاک ڈائون ،ملک بھر میں لاک ڈائون میں غیر معینہ مدت کے لئےاضافہ کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاؤن میں غیر معینہ مدت کے لئے اضافہ کر دیا گیا.سعودی وزارت داخلہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کئے جانیوالے اعلان کے مطابق خادم […]

کورونا سے سکول بند ،بلوچستان میں بھی فیس کم لینے کا حکم

بلوچستا ن (پی این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کو مارچ، اپریل اور مئی کی اسکولز فیس 20 فیصد کم لینے کے احکامات دے دیئے۔محکمے نے اسکولوں کے اساتذہ اور عملے کو مکمل تنخواہوں کی ادائیگی کرنے کا حکم بھی […]

کورونا سے پڑنے والے معاشی دباؤ میں کمی کے لیے سٹیٹ بینک نے مراعات دی ہیں، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخصوص بندشوں کے ذریعے عوام کو محفوظ بنانے اور غریب شہریوں کی دیکھ بھال کے کام میں توازن کی حکمت عملی کے تحت اسٹیٹ بینک نے کاروباری طبقے کیلئے مراعات کا اعلان کیا […]

اٹلی میں لوگ کورونا کے کم اور خوف سے زیادہ مرے، نئی رپورٹ آگئی

روم(پی این آئی)میں اکثر اپنے دوستوں کوکہتی ہوں کہ اگر دنیاکی سیر کو موقع ملا تو سب سے پہلے اٹلی جاؤں گی۔ وہ اٹلی جو صدیوں کی تاریخ اپنےاندر سموئے ہوئےہے، وہ اٹلی جو دنیا بھر میں علوم، فنون لطیفہ، فن تعمیر کے باعث مشہور […]

امریکہ میں کورونا کے مریضوں اور ہلاک شدگان کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 833 ہوچکی ہے جو کہ اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے […]

دنیا بھر میں ایک لاکھ 4 ہزار شہری کورونا کے ہاتھوں مارے جا چکے

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ چار ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، سترہ لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اسپین میں آج بھی پانچ سو دس افراد جان سے گئے، جبکہ وہاں اموات سولہ ہزارسے اوپر […]

کورونا نے نوشہرہ میں ایک جان لے لی، مرنے والے کو اور بھی کچھ مرض تھا ؟

نوشہرہ(پی این آئی)نوشہرہ میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا۔کورونا سے مرنے والا شخص دل کا بھی مریض تھا اور قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیالوجی وارڈ میں زیر علاج تھا۔قاضی میڈیکل کمپلیکس کے کارڈیا لوجی وارڈ اور آئی سی یو […]

برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،کورونا سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن ڈیزائن کر لی

لندن (پی این آئی) لندن میں ایک برٹش پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن سہیل چغتائی نے کورونا کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کی پاکستان کیلئے ٹیلی میڈیسن کورونا ہیلپ لائن ڈیزائن کرلی۔ ڈاکٹر سہیل چغتائی نے جنگ کوبتایا کہ انھوں نے ٹیلی میڈیسن کی بنیاد پر […]

پاکستان نے 265امریکی شہری خصوصی طیارے پر واشنگٹن بھجوا دئیے

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں پھنسے 265 امریکی شہریوں کو لے کر خصوصی پرواز کراچی سے براستہ قاہرہ، واشنگٹن روانہ ہوگئی ہے۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق امریکی قونصلیٹ کی درخواست پر حکومت پاکستان کی خصوصی اجازت سے کراچی سے […]