ایک اعشاریہ چھ کھرب ڈالرہرجانے کا دعویٰ، کورونا پر قابو پانے میں ناکامی، امریکی عدالت میں چین پر مقدمہ دائر

میامی (پی این آئی) دو امریکی ریاستوں نویڈا اور ٹیکساس کے بعد تیسری ریاست فلوریڈا کے 5 ہزار شہریوں نے بھی کورونا وائرس کو روکے جانے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے چین کی حکومت کے خلاف ہر جانے کا دعویٰ دائر کر […]

16کیس مثبت آ گئے,اسلام آباد کے نواح میں بھارہ کہو کے بعد ترامڑی چوک کورونا کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں کورونا وائرس کے 61 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ترامڑ ی راول ڈیم چوک کے ساتھ اوروزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کی […]

بھارت کے ہسپتال میں 5 بلیوں کی ہلاکت پر کورونا کی انکوائری شروع

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کا خوف دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح بھارت میں بھی لوگوں کے ذہنوںپر سوار ہے۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ صورتحال تب دیکھنے میں آئی جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں کوروناوائرس کے مریضوں کےلئے […]

کورونا سے ہلاکتیں، برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے لمبی قبروں میں دس لاشیوں کی تدفین شروع

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے پیش نظر ہر ایک لاش کے لیے الگ لاگ کی بجائے بڑی قبروں میں تدفین کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ جس کے تحت مسلمان مرحومین […]

اللہ کی آزمائش، مفت راشن کے لیے امریکی شہری قطاروں میں لگ گئے

لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے سامنے گاڑیوں اور لوگوں کی لمبی قطار لگ گئی۔مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن […]

آج کورونا کا پہلا کیس آزاد کشمیر میں سامنے آگیا، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 72ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4793 تک پہنچ گئی ہے۔آج ہفتے کے روزابھی ملک بھر سے کورونا کا اب تک صرف […]

ہم کہاں پیدا ہو گئے؟ نومولود بچوں کے چہروں پر کورونا کے خوف سے پلاسٹک کور چڑھا دئیے گئے

بنکاک (پی این آئی) نوول کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نومولود بچوں کے چہرے پلاسٹک فیس شیلڈ سے ڈھکنے کا انتطام کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں اداے کے مطابق تھائی لینڈ کے اسپتالوں میں نومولود بچوں کو کورونا سے بچانے کے لیے ان […]

امریکی قبرستانوں میں جگہ نہ رہی، ہارٹ لینڈ جزیرے میں اجتماعی قبریں بنادی گئیں

نیو یارک (پی این آئی)کورونا سے امریکی میں موت کی دہشت کو راج ہےجہاں اب تک کورونا وائر س سے اموات کی تعداد 18 ہزار سے زیادہ ہوگئی اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے ریاست نیو یارک کے ہارٹ لینڈ جزیرے میں […]

گرجا گھروں میں ویرانی، دنیا بھر میں عیسائی برادری ایسٹر کا تہوار آن لائن منا رہی ہے

روم(پی این آئی)دنیا بھر میں اس بار ایسٹر کا تہوار نئے طریقے سے منایا جارہا ہے، لاک ڈاون کی وجہ سے گرجا گھر خالی ہیں۔دنیا بھر میں عالمگیر وبا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظرلاک ڈاون کی وجہ سے اس بار گڈ فرائیڈے کی تقریبات […]

ٹرمپ کا پروپیگنڈہ جھوٹا ثابت ہو گیا، امریکہ میں کورونا چین سے نہیں یورپ سے آیا، نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں تباہی پھیلانے والےکورونا کی قسم چین سے نہیں یورپ سے ملتی جلتی ہے۔ نئی تحقیق نے امریکہ میں تہلکہ مچا دیا ہے کیونکہ امریکی صد ٹرمپ چین پر الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ امریکہ میں کورونا چین کی […]

کورونا نے امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے 24 گھنٹے میں 2 ہزار سے زائد ہلاک

نیو یارک(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن دیکھنے میں آیا جہاں 2 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ کی گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 ہزار 35 افراد ہلاک ہو گئے […]