حکومت نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونیوالی دوا کو بر آمد کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے، ہٹانے اور دوبارہ لگانے کے ایک ہفتے میں 3 نوٹیفکیشنز جاری، تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایک بار پھر انسداد ملیریا کی ادویات برآمد کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور […]

پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان 122 اور بھارت 130ویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایک سال لگ سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو تیار رہنے کی تلقین کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ کرونا وائرس کب تک چلے،ایک سال بھی لگ سکتا ہے،اگر حالات بگڑیں گے تو ٹائیگر فورس مختلف جگہوں پر کام آئے گی۔نجی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے […]

شاہ محمود قریشی کو صوبائی اسمبلی کی نشست پر شکست دے کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے نوجوان سیاستدا ن سلمان نعیم کورونا وائرس کا شکار۔۔افسوسناک تفصیلات آگئیں

ملتان (پی این آئی) تحریک انصاف کے نوجوان رکن اسمبلی سلمان نعیم کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں تصدیق کی گئی، رجب طیب اردگان ہسپتال متقل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے جس […]

کورونا وائرس بے قابو، چیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخو د نوٹس لے لیا، حکام کی دوڑیں لگوا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیےاسپتالوں میں ناکافی سہولیات پرچیف جسٹس گلزار احمد نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل، سیکرٹری صحت، سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ سماعت کے لیے سپریم کورٹ […]

لاک ڈائون سے نقصان ہوا، وزیراعظم نے غربت میں اضافے کا اعتراف کر لیا، آئندہ 2 سے 6 مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکدم لاک ڈاؤن کا نقصان ہوا، غربت میں اضافہ ہوگیا، میں لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھا، لیکن ایک صوبے نے لاک ڈاؤن میں پہل کی، کوئی نہیں کہ سکتا 2 سے 6 مہینے بعد […]

کورونا وائرس پر قابو پانا شروع کر دیا، پاکستانی مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے، کورونا کو شکست دینے والی مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد727 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 284 نئے کیسز سامنے آ گے […]

24 گھنٹے میں ایک موت ہوئی، کون سے صوبے کے وزیر اعلیٰ نے کامیابی کا راز بتا دیا؟

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث ایک موت ہوئی ہے ، یہ موت میرے بہنوئی سید مہدی شاہ کی تھی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

برطانیہ،وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر،آئی سی یو سے وارڈ میں منتقل

لندن(پی این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو طبیعت بہتر ہونے پر انتہائی نگہداشت یونٹ سے واپس وارڈ میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ تاہم اب بھی ان کا سخت نگرانی میں علاج جاری ہے۔وزیر اعظم آفس کے ترجمان […]

کراچی میں لاک ڈاؤن سے تنگ شہریوں نے پتھراؤ کر کے خاتون پولیس افسر کو زخمی کر دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں […]

عالمی وبا کورونا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا حکومت سے مایوسی کا اظہار

کراچی(پی این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان حکومتِ پاکستان سے مایوس ہوگئے۔کورونا وائرس کی روک تھام اور اس سے بچاؤ کے لیے جہاں شوبز انڈسٹری کی شخصیات لوگوں کی مدد کرر ہی ہیں تو وہیں قومی کرکٹرز اور دیگر معروف شخصیات بھی اس کارِ […]