حکومت کو بڑا جھٹکا،ایک اور سیاسی جماعت کا آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ نے لاپتا افراد کی بازیابی تک آئینی ترامیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اب دن 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں […]

سرکاری ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایت کیوں دی گئی؟

وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔عشائیے میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں […]

اہم ترین ایجنڈا، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ […]

پاکستان کے عوام قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول […]

سرکاری اداروں کے ملازمین کے لیے الیکٹرک بائیکس کی خریداری کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکل کے فروغ کے لیے نومبر تک جامع فنانشل ماڈل پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز کے استعمال سے متعلق اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا […]

حکومت کیلئے زور دار جھٹکا، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کے اہم رکن مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف خان درانی نے عہدہ چھوڑ دیا […]

12ربیع الاول کیساتھ 11 ربیع الاول کو چھٹی ہوگی یا نہیں؟

کراچی(پی این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) چیئرمین کو خط لکھ کر 11ربیع الاول کو بھی عام تعطیل کی تجویز دے دی۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق گورنر سندھ کامران […]

وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔علی […]

تیل کی قیمتوں میں کمی, پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا […]