تنخواہ دار طبقے کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز […]

تنخواہ دار ملازمین کے لیے ٹیکس ریٹرن میں بڑی سہولت پیدا کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے کہا ہے کہ رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11.5فیصد رہنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ صفر سے ایک فیصد رہنے کی توقع ہے۔ میڈیا کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک محمد جمیل نے […]

معیشت کے حوالے سے خوشخبری، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے قرض پروگرام منظور کر لیا

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست […]

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افضال عظیم پاہٹ کے خلاف تھانہ کاہنہ میں ریاستی اداروں کے سربراہان کے خلاف تقریر کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ شہری عبدالغفار کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس […]

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کو موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات میں جمہوریت کا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم کیلئے دوتہائی […]

مقبوضہ کشمیر سے متعلق خواجہ آصف کے بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی

نئی دہلی (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے […]

آئینی ترامیم، حکومت کا پلان بی تیار۔۔ کیا کامیاب ہو سکے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت کو بڑی سبکی اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومتی قانونی ٹیم کو اس کے خیرخواہوں کی جانب سے ناکامی اور نا لائقی کا طعنہ مل چکا ہے، وزراءحکومت کی اس ناکامی کے […]

قیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری […]

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور اہم ملاقات، آئینی ترمیم سے متعلق تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچے اور ان سے آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ گزشتہ 48 گھنٹے میں بلاول بھٹو زرداری کی دوسری بار مولانا […]

آئینی ترمیم کب پیش کی جائے گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے اتوار کو رات دیر گئے تک جاری رہنے والا قومی اسمبلی اور گزشتہ روز 3 بار وقت کی تبدیلی کے باوجود نہ ہونے والا سینیٹ کا اجلاس غیر معینہ تک ملتوی کر دیا […]