مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے متعدد منصوبوں کا آغاز کردیا گیا ہے، ایم ڈی اے چیئرمین سید اظہر گیلانی کی سینئر صحافیوں کو بریفننگ

مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سید اظہر علی گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے شہر خوبصورتی کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے. ٹی وی جنرل ایسوسی ایشن آزاد جموں […]

عوام مزید جھٹکوں کیلئے تیار رہے، ہر ماہ پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید بڑھیں گی کیوں کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ہر ماہ 50 روپے تک اضافے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت 17 فیصد پیٹرولیم مصنوعات […]

ڈاکٹر فاروق ستار کو کس جماعت میں شمولیت کی پیشکش کر دی گئی؟ بڑا سیاسی دھماکہ

کراچی (پی این آئی) فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم نے فاروق ستار کو کہا […]

حکومتی اتحاد میں تلخیاں بڑھ گئیں،ایاز صادق ایم کیو ایم رکن اسمبلی کو منانے کیلئے پہنچے تو کیا ہوا؟ شہباز حکومت شدید پریشان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی صابر قائم خانی اور صلاح الدین نے ایوان میں اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، جہاں […]

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہو گایا نہیں؟ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا، آئندہ دو تین ماہ مشکل ہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، لیکن ہم ڈیفالٹ سے بچ چکے ہیں اور بہتری کی طرف جا رہے […]

مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی و خوشحالی آئے گی،وزیر خزانہ آزادجموں وکشمیر عبدالماجدکی قانون ساز اسمبلی اجلاس میں تقریر

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالماجد نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی […]

پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمت میں  10روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کے دباؤ کے باعث یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا ایم ای ایف پی، معاشی نظم و ضبط […]

آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر […]

یکم سے 5 جولائی، خطرناک موسم کی پیشنگوئی کر دی گئی، کون کون سے شہروں کے مکین محتاط ہو جائیں؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات […]

مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کا ساتھ دینے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ اگر ایم کیوایم وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑے گی تو پی ایس پی غیر مشروط طور پر ان کا ساتھ دے گی۔انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

وفاقی حکومت کے کٹ کی وجہ سے بجٹ بنانا بہت مشکل تھا لیکن وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے بہت اچھے طریقے سے کام کیا اور بہترین عوام دوست بجٹ پیش کیا،وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیرتعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کہا کہ وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور تمام ٹیم کو مالی مشکلات کے باوجود بہترین بجٹ تیار کرنے […]