پیٹرول کی قیمت 1ہزار روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی فی لیٹر قیمت 1 ہزار روپے ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے ملک میں پٹرول کی قیمت میں خوفناک اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔سینٹ کی قائمہ […]

بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئیں، رنگ پیلا زرد تھا اور سیاہ ہونٹ۔۔ پرویز مشرف کونسی بیماری میں مبتلا ہیں؟ جاوید چوہدری کے کالم میں افسوسناک انکشاف

اسلام آباد(پی این  آئی)جاوید چودھری نے اپنے کام ’’جنرل بول نہیں سکتا‘‘میں لکھا کہ نرس نے مسکرا کر جواب دیا اور ملاقاتی حیرت سے بیڈ کی طرف دیکھنے لگا‘سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھا ہوا تھا‘ آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں‘ رنگ پیلا […]

تباہ کن بارشیں، کتنی جانیں چلی گئیں؟ سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی

کوئٹہ (پی این آئی) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیر کی شام شروع ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کردیا، شہر میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی اور مختلف حادثات میں کم از کم چھ افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی اور […]

عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی، ہنگامی صورتحال کی تیاری شروع کر دی گئی

فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]

مظفر آباد، مون سون متوقع اسپیل، ہنگامی اقدامات کی تیاری کر لی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری ایس ڈی ایم اے محمد شاہد ایوب نے ہمراہ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے مون سون بارشوں کے متوقع سپیل کے پیشِ نظردارالحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور نالہ جات کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ سیکرٹری […]

شہباز حکومت کو ایک اور بڑا جھٹکا، بی این پی نے بھی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ(پی این آئی)بی این پی رہنما اور وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم اسمبلی میں لاپتہ افراد پر بل لائیں گے اور پھر دیکھیں گے کہ کون ہمارے ساتھ ہے اور کون نہیں۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور وزیر مملکت […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ،اب حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی،ن لیگ کے چار ایم پی اے نے پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروا دی ،بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن […]

پاک افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں، لائلپور وارئیرز پاکستان کے زیر اہتمام شہداء کی تقریب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت دفاعی سرحدوں کی محافظ فوجوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے […]

پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں پر نواز شریف کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ، مریم نواز

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف کو واضح کیا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے اب انہیں پاکستان پر اعتبار نہیں ہے، آج فتنہ خانہ ہر جگہ […]

احتساب سے متعلق قانون میں ترمیم، آئی ایم ایف کی جانب سے نوٹس لینے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق وزیرخزانہ، سینیٹرشوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے احتساب سے متعلق قانون میں ترمیم کا نوٹس لے لیا، موجودہ حکومت کو معیشت میں نہیں اپنے کیسز میں دلچسپی ہے،آئی ایم ایف ان […]

رواں سال مون سون بارشیں معمول سے کتنی زیادہ ہوں گی؟ ایمرجنسی نافذ

لاہور(پی این آئی) واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری غفران احمد نے کہا ہے کہ امسال مون سون کے دوران 30فیصد معمول سے زائد بارشیں ہونے کا امکان ہے،واسا نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں 15ستمبر تک ادارہ میں ایمرجنسی نافذ رہے گی۔   تمام […]