یکم جولائی سے آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعدنئے ٹیکس سلیب کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)12لاکھ روپے سالانہ تنخواہ تک انکم ٹیکس پر 100روپے ٹیکس معاملہ ،آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ، ٹیکس چھوٹ کی حد دوبارہ 6 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ،6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی رکھنے پر […]

رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کر کے رہا کر دیا، گرفتاری کی وجہ بھی بتا دی گئی

کراچی (پی این آئی) رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ رینجرز کی جانب سے جاری کیے جانے والی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ارسلان خان کو ایک دہشت گرد گروہ سے مالی روابط کی تحقیقات کے لیے […]

کارتک آریان کو انڈیا کی پہلی لگژری سپورٹس کار تحفے میں دیدی گئی

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ فلم بھول بھلیاں ٹو کی کامیابی کے بعد اداکار کارتک آریان کو انڈیا کی پہلی لگژری سپورٹس کار ’میک لارن جی ٹی‘ تحفے میں ملی ہے۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق کارتک آریان کو لگژری گاڑی کا یہ قیمتی تحفہ پروڈیوسر […]

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی؟ ماہرین کی رائے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے حکومت کیلئے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی گنجائش پیدا ہوئی ہے؟پیٹرولیم مارکیٹ کے ماہرین سمجھتے ہیں کہ عالمی قیمتیں گرنے سے توقعات تو بڑھی ہیں کہ […]

مظفرآباد، سیکرٹری احسن الطاف ستی نے ڈی ایچ کیو جہلم ویلی ہٹیاں میں آپریشن تھیٹر، ڈائیلاسز سینٹر، سی سی یو غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیکرٹری صحت آزادکشمیر میجر جنرل احسن الطاف ستی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ویلی ہٹیاں میں آپریشن تھیٹر، ڈائیلاسز سینٹر اور سی سی یو کے غیر فعال ہونے کا سخت ترین نوٹس لے لیا ۔ صفائی کے ناقص انتظامات ڈاکٹرزاور […]

سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی، حکومت نے اہلخانہ کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پرویز مشرف کی وطن واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کہتے ہیں کہ حکومت پرویز مشرف کو واپس لانے کے لیے سہولت فراہم کرنا […]

طویل جلاوطنی کے بعد ایم کیو ایم کے بڑے رہنما کی واپسی آج ہو گی

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری طویل جلا وطنی کے بعد جمعرات کی شام امریکا سے وطن واپسں پہنچ رہے ہیں۔ بابر خان غوری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ […]

پیٹرولیم صارفین ہو جائیں ہوشیار ، آئی ایم ایف سے مذاکرات کی نئی شرائط بھی سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات، نئی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ  حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں50 ہزار روپے لیکر ایک لاکھ […]

حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر […]

آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں ناکامی ، وزیراعظم شہباز شریف نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشکلات پیش آرہی ہیں ، مشکل فیصلے کرنے پڑے تو ہم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادیوں کیساتھ کھڑے ہوکر کابینہ […]

مظفرآباد کے ماحولیاتی مسائل، پریس فار پیس فاونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام ورچوئیل ڈسکشن، ماحولیاتی بگاڑ کو آزاد کشمیر، پاکستان کیلئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا

مظفرآباد /لندن (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے ماحولیاتی مسائل کے حوالے سے متعلق پریس فار پیس فاونڈیشن برطانیہ کے زیر اہتمام منعقدہ ورچوئیل ڈسکشن کے دوران ماہرین ماحولیات اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ماحولیاتی بگاڑ کو آزاد کشمیر اور پاکستان […]