راجہ ریاض بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔ملاقات میں اسحاق […]

صدارتی آرڈیننس کے وقت جسٹس عمر عطا بندیال کہاں تھے؟ سابق وزیر اعظم کا سوال

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب)ترامیم پر عدالتی فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ […]

نیب ترمیم کالعدم قرار دیے جانے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلزپارٹی سے نہیں، ن لیگ، جی ڈی اے ، متحدہ سے اتحاد ہوسکتا ہے،الیکشن سے نہیں بھاگ رہے 90دنوں میں الیکشن کیلئے تیار ہیں، لیکن صدر […]

نگران حکومتیں__ کارِ لاحاصل! تحریر: عرفان صدیقی

وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس مشق رائیگاں کو کیوں سینے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں قیام کیوں نہیں کیا؟ بالآخر وجہ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان قیام نہ کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دونوں جانب ارادہ ہے کہ سعودی ولی عہد کے قیام کا دورانیہ زیادہ ہونا چاہیے ، وہ تب آئیں […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل حکام کو عمران خان کے بیرک میں کیمرے لگانا زیب نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل مینوئل […]

عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی پیشکش، تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین کو الیکشن سے آئوٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

شاسلام آباد (پی این آئی) مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش کا ایک مرتبہ پھر اعادہ کیا جا رہا ہے۔     اس حکمت عملی […]

مسلم لیگ ن نے وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا، قرعہ کس کے نام نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ ستمبر میں وطن واپسی کی تصدیق کے چند دن بعد، مسلم لیگ ن پارٹی کے قائد نواز شریف کو آئندہ عام انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔۔۔۔ وزیراعظم ہاؤس میں […]

ق لیگی رہنما چوہدری شافع حسین نے بھی عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے بھی اگلے عام انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کر دیا،شافع حسین کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے عام انتخابات فروری 2024 تک چلے جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ […]

شیخ رشید نے 16 مہینے کی حکومت کو پاکستان کی سیاست کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک نگران […]