حفیظ شیخ، شاہد خاقان، فواد حسن فواد، اسلم بھوتانی، نگران وزیر اعظم کا قرعہ کس کے نام نکلے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل کون نگران وزیراعظم ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ، سابق وزیراعظم شاہد […]

الیکشن سے پہلے عمران خان کی گرفتاری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے پیش گوئی کی ہے کہ عام انتخابات سے پہلے عمران خان کو گرفتار ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر انتخابات میں التوا واضح ہے، نئی حلقہ بندیوں […]

الوداعی دعوتوں کا آغاز، وزیر اعظم کا عسکری قیادت کو عشائیہ، تمام سروسز چیفس کی شرکت

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت کی مدت ختم ہونے کا وقت قریب آتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف نے الوداعی دعوتوں کا آغاز کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا، وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے […]

توشہ خانہ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ اعتزاز احسن کا بڑا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی صرف قانون کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں بہت سے لوگ غلط فہمی کا شکار ہیں […]

حکومت نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 میں […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]

آل پاکستان انجمن تاجران نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے دو دفعہ پاکستان کو ڈیفالٹ […]

سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کی پھلجھڑیاں شروع

راولپنڈی (آئی این پی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور اس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے […]

الیکشن نئی مردم شماری یا پرانی پر ؟ فیصلہ کب ہوگا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر جیسی سیکرٹ دستاویز پبلک کرنے پر پی ٹی آئی چیئرمین پر آرٹیکل چھ لگ سکتا ہیاور ان کی گرفتاری کا امکان ہے، حکومت اپنی مدت کی تاریخ سے ایک دو روز قبل تحلیل […]

سائفر معاملہ، بات عمران خان کی نااہلی تک جانے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ناہلی تک جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا عمران خان پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، سائفر سیکرٹ دستاویز ہوتا ہے […]

سراج الحق نے سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کیخلاف جنگ کا اعلان کر دیا

ملتان(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم سودی نظام قائم رکھنے والے حکمرانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہیں۔ملتان میں حرمت سود سیمینار سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ سیمینار سود کے خلاف […]