کورونا کا تعلق مسلمانوں سے کیوں جوڑا؟ مہوش حیات کو غصہ آ گیا

کراچی(پی این آئی)مہوش حیات نے حال ہی میں ٹوئٹر پر برطانوی اخبار دی گارجین کا ایک مضمون شیئر کیا جس میں واضح کیا گیا کہ بھارتی ہندو انتہا پسندوں میں کورونا کے لیے سازشی نظریات پائے جاتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ بھارت میں […]

5 سیکنڈ میں کورونا ٹیسٹ، ایرانی سائنسدانوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ۔ایرانی فوج کی تیار […]

آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس متوقع, رکن ممالک کو کوروناسے نمٹنے کے لیے قرض کی منظوری ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پہلے سے دیئے گئے قرض کی اقساط میں تاخیر سے متعلق فیصلے بھی کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا جس میں رکن ممالک کو […]

لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی،چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی،سائبر کرائم کےخدشات بڑھنے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ڈکیتی، چوری اور قتل جیسے جرائم میں تیس سے پچاس فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے مگر سائبر کرائم کے نئے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تاہم عام تاثر کے برعکس لاک ڈاؤن یا کورونا […]

جناح ائیرپورٹ کے سی او اوبھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل اپنے گھر میں ہی قرنطینہ میں رہیں گے۔ذرائع […]

بیلجیئم میں کورونا لاک ڈاؤن میں3 مئی تک توسیع

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک اضافہ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان بیلجیئم کی وزیر اعظم صوفی ولیمز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ اپنے شہریوں کے تحفظ […]

امریکا میں کورونا وائرس سےساڑھے 27 ہزارجان کی بازی ہار گئے

امریکا (پی این آئی)امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد […]

کورونا کے باعث چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ معطل

ابو ظہبی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چین، اٹلی، ایران، اسپین اور امریکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں خاص طور پر پروفیشنل فٹبال لیگ بھی […]

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر صبا نقوی نے انتہا پسندوں کو کھری کھری سنا دیں

نئی سہلی(پی این آئی)بھارتی صحافی صبا نقوی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت میں انتہا پسند مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کر رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتے […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

کورونا سے تحفظ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ہزاروں ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 80 لاکھ 20 ہزار ڈالرز قرضہ فراہم کرے گا۔بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ قرض پنجاب میں نظام آب پاشی کی بہتری […]