کورونا سےہلاکتوں میں اضافہ، ہلاکتیں 117،متاثرہ افراد کی تعداد6 ہزار سے بڑ ھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 117 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6300 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 117 ہلاکتوں […]

ایسے حالات میں حکومتوں کو مفلوج نہیں کیا جاتا بلکہ مدد کی جاتی ہے، چیف جسٹس کی جانب سے کورونا وائرس پر از خود نوٹس پر پیپلزپارٹی رہنما پھٹ پڑے،حکومت کی مکمل حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کسی ججز یا عدالت نے کسی وزیر یا مشیر کو کرونا معاملے پر نہیں ہٹایا اور نہ ہی کسی جج نے کرونا پر ازخود نوٹس […]

بڑا مسئلہ حل ہو گیا، حکومت نے ایکسپائر ہونیوالے والے پاسپورٹس کی مدت میں توسیع کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے زائد المعیاد پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔پاکستان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاسپورٹ کی معیاد میں توسیع کردی اس ضمن میں وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا گیا […]

پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟ حتمی تاریخ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے […]

کسی ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا توعلاج کروانا مالک کی ذمہ دار ہو گی،55سال سے زائد عمر ملازم سے کام نہیں کروایا جائیگا ، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) مزدور کو کورونا وائرس ہوا تو مالک علاج کا ذمہ دار ہوگا، سندھ حکومت نے جامعہ ایس او پی تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایس او پیز تیار کئے گئے ہیں۔ تیار کردہ […]

وہ ممالک جہاں حیران کن طور پر کورونا وائرس سے ایک بھی موت نہیں ہوئی، متوقع وجہ کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کرونا وائرس کے باعث ایک بھی موت نہیں ہوئی، نیپال، مالدیپ، بھوٹان، یمن، ویتنام، روانڈا، کمبوڈیا، مڈغاسکر، یوگنڈا، ہیٹی، منگولیا، ارٹریا، چاڈ، فجی اور نمیبیا میں اب تک مہلک وبا کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دوسری […]

لاک ڈائون میں نرمی نہیں مزید سختی ہو گی، وہ صوبہ جہاں دو ہفتو ں کیلئے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھ رہا ہے کہ کورونا پاکستان میں دنیا سے کم ہے تو غلط ہے بلکہ کورونا وائرس کے کئی کیسز رپورٹ نہیں ہو رہے ہیں۔ کوئی تو وجہ ہے کہ وفاقی […]

بیلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 283 مریض ہلاک،اموات کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی

برسلز(پی این آئی)یلجیئم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 283 مریض ہلاک ہوگئے، جس کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 4440 ہوگئی ہے۔کورونا کا شکار ہونے والے 103 افراد اسپتالوں جبکہ باقی افراد کے کئیر سینٹرز میں جان کی بازی ہار […]

لاک ڈاؤن ، انڈونیشیا کے ایک گاؤں کیپوہ میں بھوتوں کا راج

جکارتا(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تقریباً دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے تاکہ لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں لیکن اس کے باوجود بھی لوگ غیر ضروری طور پر بار بار گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔اس صورتحال میں انڈونیشیا […]

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی کووڈ-19 سے متعلق پاکستانیوں سے خاص اپیل

ویلینگٹن(پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں سے وزیراعظم عمران خان کے کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا یہ خاص پیغام […]

مردہ انسان سے وائرس کی منتقلی کا انکشاف، پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی

لندن(ُی این آئی) حال ہی میں ایک اور خبر سامنے آئی ہے کہ تھائی لینڈ میں ایک شخص کو کورونا وائرس سے مرنے والے انسان سے کورونا وائرس منتقل ہوا ہے، یہ مرے ہوئے انسان سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس ہے۔جرنل آف […]