اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایک اور بڑا ریلیف، شرح سود میں کتنی بڑی کمی کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی ہے، شرح سود11 سے کم ہوکر 9 فیصد رہ گئی ہے، شرح سود میں کمی بدترمعاشی حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ واپس، حجام، درزی اور آٹو موبائل کی دوکانیں کھولنے پر پابندی لگ گئی

کراچی (پی این آئی)وفاق نے حجام، دھوبی، درزی، پلمبر، مکینک کی دکانیں کھولنے کی اجازت نہیں دی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ان دکانوں کو کھولنے کی اجازت وفاقی یا صوبائی حکومتوں نے نہیں دی، وزیراعظم کے اعلان سے تاثر اُبھرا کہ […]

وزیراعظم عمران خان تعریف کے قابل ہیں ، غلطیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں، حرم ،روضہ رسول اورطواف میں شریف برادران کیلئے کیا دعا مانگی تھی؟ مولانا طارق جمیل نے تنقید کرنیوالوں کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے سابق وزیر اعطم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک […]

کورونا وائرس سے جاری لاک ڈاؤن نوجوان نے والد کا قتل کر دیا،افسوسناک واقعہ

نیوریاک (پی این آئی)تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے علاقے بروکلن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔جہاں پاکستانی نژاد نوجوان نے اپنے باپ کو قتل کرکے کے لاش کے ٹکڑے کر دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اپنے باپ پر چھری کے وار کیے۔بعد […]

قرنطینہ مرکز میں بلوچستان سے آئے دو تبلیغی کارکن فرار,مفرور افراد میں کورونا وائرس کا شبہ

ساہیوال (پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ہے کہ قابو میں نہیں آ رہا،ایسے میں کچھ لوگوں کی جانب سے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز پیپر کے مطابق بدھ کی صبح گورنمنٹ بوائز کالج آمنہ ہاسٹل میں تبلیغی […]

کام کرنے کی نیت ہونی چاہئے، پاکستان میں گارمنٹس بند ہوئے تو کورونا ماسک بننے لگے

راولپنڈی(پی این آئی)کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے راولپنڈی میں گارمنٹس کا کام بند ہوا تو فیکٹری نے ڈاکٹرز کی کٹس اور ماسکس کی تیاری شروع کر دی۔ اس سے جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے طبی سازو سامان کی کمی پوری ہو […]

کورونا کے پھیلاؤ سے گندم کی قلت پیدا ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا، ہمسایہ ملکوں میں بھی بھوک رقص کرے گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافے جبکہ پاکستان میں کمی اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک میں بھی گندم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو […]

بھارت میں کورونا غلبہ پانے لگا، 170 ضلعے ریڈ زون بنا دئیے گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت دارالحکومت نئی دہلی اور تجارتی مرکز ممبئی سمیت ملک کے 170 اضلاع کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کورونا وائرس کے کیسز کی اعتبار سے مختلف علاقوں کو رنگوں کے ذریعے […]

پاکستان، کورونا سے مزید 10 ہلاک، کل ہلاکتیں 128تاثرین کی تعداد 6861ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 10 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 128 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6861 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 128 […]

امریکہ میں کورونا کی آندھی تھمنے لگی، ٹرمپ نے اشارہ دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا وائرس کے نئے سامنے آنے والے کیسز کی بلند شرح سے باہر آگیا ہے اور جلد ہی کچھ ریاستوں کو کھول دیا جائے […]

دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف، ساحل سمندر پر مگر مچھ قابض ہو گئے، لیکن کہاں؟؟

میکسکو(پی این آئی)مقامی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست واخاکا میں سیاحوں کے لیے متعدد بیچ بنائے گئے ہیں جہاں ہر وقت سیاحوں کا رش رہتا ہے لیکن اب کورونا وائرس کے باعث واخاکا کے سیاحتی مقام ویران ہوگئے ہیں۔ایک دہائی میں پہلی بار ایسا […]