زیادہ کورونا کے علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ، سندھ حکومت کا حکم

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن سے متعلق نئی حکمت علمی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز ہونگے ان کو مکمل بند کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری […]

بھارت نے پاکستانی شہریوں کو کورونا لگا کر بھیج دیا؟ 41 مسافروں میں سے دو خواتین کا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہری جمعرات کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے تھے جن میں سے 2 خواتین میں کورونا مثبت آنے کے بعد اٹاری امیگریشن کاؤنٹرز پر موجود تمام افراد اور ان کے اہلخانہ کو فوری طورپر قرنطینہ سینٹرز منتقل کردیا گیا ہے۔بھارت سے […]

کورونا کی تشخیص مقامی سطح پر ممکن، پاکستانی ماہرین سرپرستی کے منتظر

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو کم قیمت اور کم وقت میں ٹیسٹ کرنا اس وقت ایک عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے اس وقت جس طریقہ کار اور ٹیکنالوجی کے ذریعے کورونا وائرس کی موجودگی کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے اسے PCR ٹیکنالوجی کٹ کہا […]

جنگل کے بادشاہ کا سڑکوں پر راج، کورونا نے سب کچھ الٹ دیا

ادیس اباابا(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاؤن ہیں جس کے باعث انسان گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں تاہم اس لاک ڈاؤن کا جانوروں بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔لاک ڈاؤن کے پیش نظر افریقی سفاری پارک میں […]

کورونا نے کئی ملکوں میں صف ماتم بچھا دی، ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تجاوز کر گئی جب کہ صرف امریکا میں 37 ہزار کے قریب اموات ہو چکی ہیں۔امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں متاثرہ افراد […]

ٹرمپ ملک میں بغاوت بڑھکا رہے ہیں واشنگٹن کے گورنر نے سنگین الزام عائد کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق واشنگٹن کے گورنر جے انسلی نے اپنے بیان میں امریکی صدر پر الزام لگایا کہ ٹرمپ جھوٹ کا پرچار کررہے ہیں اور ملک میں اندرونی بغاوت بھڑکا رہے ہیں۔واشنگٹن کے گورنر نے یہ الزام صدر ٹرمپ کے […]

سندھ میں کورونا مریض صحتیاب، گھر واپسی کیسے ہوئی

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ اسپتال میں کام کرنے والے رضاکاروں اور اسٹاف نے مریض کو رخصت کیا۔متاثرہ مریض نے اسپتال کےعملے کا شکریہ ادا کیا۔سندھ میں کورونا وائر س کے 2217 مریض ہیں اور47 اموات ہوچکی ہیں۔ کراچی کے 6 اضلاع میں […]

پاکستان میں کورونا سے مزید 5 ہلاکتیں، تعداد 143 ہوگئی، متاثرین 7497

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 143 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7497 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی […]

تباہی، بربادی کے بعد یورپی ملک نے کورونا کوشکست دینے کا اعلان کر دیا ؟

روم(پی این آئی)اٹلی کےپسماندہ جنوبی خطے میں کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان جمعہ کو گیا کیا۔۔اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں […]

گلے نہیں مل سکتے تو درختوں سے بغل گیر ہونے کی اجازت دے دی گئی لیکن کس ملک میں؟

ریکجااخت(پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر اب انسان ایک دوسرے سے گلے نہیں مل سکتے لیکن وہ درختوں کو تو گلے لگا ہی سکتے ہیں، جی ہاں آئس لینڈ کے محکمہ جنگلات کی جانب سے شہریوں کو ترغیب دی جا رہی ہے کہ […]

کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمٹڈ کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے لوکل ٹرانسمٹڈ کیسز کی شرح 60 فیصد ہوگئی ہے۔کورونا وائرس کے حوالے سے ڈیلی میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر […]