تباہی، بربادی کے بعد یورپی ملک نے کورونا کوشکست دینے کا اعلان کر دیا ؟

روم(پی این آئی)اٹلی کےپسماندہ جنوبی خطے میں کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان جمعہ کو گیا کیا۔۔اٹلی نے جنوبی علاقے میں کورونا کی عالمگیر وبا کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا۔سربراہ اطالوی پبلک ہیلتھ کا کہنا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے میں اسپتالوں میں کورونا کیسز کی بڑی تعداد پہنچی تھی لیکن ہم نے ہم

نےجنوبی علاقوں میں کورونا وبا کےپھیلاؤ کو روک دیا ہے۔ کورونا وبا ان شمالی علاقوں میں پھیلی جہاں بہترین طبی عملہ اورسہولیات تھیں جس کی وجہ سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملی۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا میں ہلاکتوں کے اعتبار سے اٹلی دوسرے نمبر پر ہے جہاں اب تک 22 ہزار 745 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close