پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ ڈالر کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا؟ وزیر اعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا ۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق وزارت قومی صحت نے وزیراعظم عمران خان کے نام مراسلہ جاری کیا جس میں کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی گئی ، […]

کورونا ویکسین کے مارکیٹ میں آنے کے بعد ماسک اور سینی ٹائز کے استعمال کا کیا ہو گا؟

لندن(پی این آئی)کورونا ویکسین کے مارکیٹ میں آنے کے بعد ماسک اور سینی ٹائز کے استعمال کا کیا ہو گا؟اہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اٹھائے جانے والے حفاظتی انتظامات جیسے ماسک پہننا، سماجی دوری اور ہاتھوں کو دھونے جیسے […]

پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں جاری کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا ٹرائل 2 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں سے […]

کورونا ویکسین پہنچانے کی تیاری، ایمرٹس کا ویکسین کی فراہمی کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کارگو مرکز بنانے کا اعلان ، کتنے کروڑ شیشیاں رکھی جا سکیں گی؟

کراچی (این این آئی) ایمریٹس اسکائی کارگو دبئی میں کارگو ویکسین کے لئے پہلا خصوصی کارگو تعمیر کرکے عالمی سطح پر کرونا ویکسین کی تقسیم کاری کی پیچیدہ لاجسٹکس سنبھالنے کی تیاریاں کررہا ہے۔ ایئرکارگو کیرئیر نے دبئی ساؤتھ میں ایمریٹس اسکائی سینٹرل ڈی ڈبلیو […]

روس نے کورونا ویکسین تیار کر لی، ویکسین سپوتنک کی ڈبلیو ایچ او میں جلد رجسٹریشن کی کوششیں شروع

ماسکو(این این آئی )روس نے کووِڈ19کے علاج کے لیے اپنی تیار کردہ ویکسین سپوتنک پنجم کی عالمی ادار صحت (ڈبلیو ایچ او)میں رجسٹریشن اور پری کوالیفکیشن کا عمل تیز کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی حکومت نے کووِڈ19کے علاج کے لیے […]

کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ‘دا سن‘ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا‘ نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا […]

وہ ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین بالکل مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اوسلو (پی این آئی) یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی حکومت نے وعدہ کیا کہ ملک میں بسنے والے ہر شہری کو کورونا سے محفوظ رکھنے […]

ہمیں ویکسینز کی ضرورت ہے اور کورونا ویکسین کب تک مل جائے گی؟عالمی ادارہ صحت نے امید دلا دی

لندن(پی این آئی)ہمیں ویکسینز کی ضرورت ہے اور کورونا ویکسین کب تکمل جائے گی؟عالمی ادارہ صحت نے امید دلا دیعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی ویکسین رواں برس کے آخر تک آنے کی امید ظاہر کی ہے۔انھوں نے ان خیالات کا اظہار عالمی وبا […]

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنے لاکھ تک ہوسکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے اعداد وشمار کری کر دیئے

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ […]

وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے

بیجنگ(پی این آئی)جاپان کیوں نمبر ون ہے؟ جاپان نے ویکسین کے بغیر ہی کورونا وائرس کے خاتمے کا آلہ تیار کر لیا، کتنے کا ملے گا اور کس کو ملے گا؟ جانیئے۔روشنی کے آلات کی جاپانی کمپنی اوشیو نے انسان کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا […]