پوری دنیا کیلئے بڑی خوشخبری، کوروناوائرس کی سو فیصد موثر ویکسین تیار کرلی گئی

نیویارک (پی این آئی) موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ، کمپنی کی جانب سے امریکا اور یورپ میں لائسنس کیلئے کل درخواست دی جائے گی، منظوری ملنے پر ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موڈرنا […]

حکومت نے کورونا ویکسین کیلئے کتنے ملین ڈالر ز مختص کر دیئے؟ پاکستانیوں کو آگاہ کردیا گیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا ویکسین کے لیے 150 ملین ڈالر مختص کردیے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا کی ویکسین اور اس سے جڑے دیگر […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ماہرامراض سینہ ڈاکٹر شازلی منظور نے بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی ویکسین 10ہزارروپے کی ملی گی۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازلی منظور نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دسمبر میں کورونا کی ویکسین ملنا شروع […]

حیرت انگیز خبر آ گئی، ایک صدی پرانی ویکسین ممکنہ طور پر کورونا سے بچانے کیلئے مفید، امریکی ماہرین نے اس ویکسین کو 6 ہزار سے زائد طبی ورکرز پر آزمایا

نیویارک (این این آئی)رواں سال مارچ میں طبی ماہرین نے خیال ظاہر کیا تھا کہ ایک صدی سے استعمال ہونے والی ایک ویکسین نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔اب اس حوالے سے نئے شواہد سامنے آئے ہیں […]

پاکستان نے کورونا ویکسین کی فوری تیاری کا کام شروع کر دیا، کون سا ملک تعاون کرے گا، وزیراعظم نے خط میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے کورونا ویکسین کی فوری تیاری کا کام شروع کر دیا، کون سا ملک تعاون کرے گا، وزیراعظم نے خط میں کیا لکھا؟پاکستان نے باقاعدہ طور پر کورونا ویکسین کی تیاری کا عمل شروع کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت صحت […]

کورونا وائرس کی ایک ویکسین کی قیمت کتنےامریکی ڈالر ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیارکی جانے والی ویکسینز اس وقت تجربات کے مختلف مراحل تیزی سے طے کررہی ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں 54 ویکسینز پر پر کام […]

برطانیہ کی دواسازکمپنی آسٹرا زینیکا کی تیارکردہ کورونا ویکسین نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، کامیابی کا تناسب کتنے فیصد حاصل کر لیا؟

لندن(این این آئی)آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کی روشنی میں برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیارکردہ ویکسین کووِڈ19کے علاج میں 90 فی صد تک موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویکسین کی برطانیہ اور برازیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد پر آزمائشی […]

سب لوگوں کو کورونا ویکسین مفت مہیا کی جائے گی، اہم اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سب لوگوں کو کورونا ویکسین مفت مہیا کی جائے گی، اہم اعلان کر دیا گیا، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چند ماہ بعد مملکت میں کورونا ویکسین کے آتے ہی مریضوں کو اس کی مفت فراہمی کا عمل شروع کردیا جائے […]

کورونا ویکسین کی ممکنہ قیمت کا اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی موڈرینا نے کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت سے پردہ اُٹھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کو کورونا وائرس کی ویکسین 25 ڈالر سے 37 ڈالر فی خوراک میں […]

برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے

لندن (پی این آئی)برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے، برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے آکسفورڈ ویکسین کے آزمائشی مرحلے میں آکسفورڈ ویکسین کو کورونا علامات کو روکنے میں 70فیصد کامیابی ملنے کا دعویٰ […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل جاری، کیا نتائج آ رہے ہیں؟ جانیئے، چین اور کینیڈا کی مشترکہ کاوش سے کورونا ویکسین کا تیسرا ٹرائل پاکستان میں جاری ہے۔ پاکستان میں 10 ہزار شہریوں کو کورونا ویکسین کے ٹرائل کا حصہ […]