کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع، پاکستان میں ویکسین کی قیمت کیا ہو گی؟تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کر دیا ، ویکسین 4 سے 6 ہفتے میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا […]

امریکا نے ایران کو کورونا ویکسین خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی

واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے […]

کورونا ویکسین نئی قسم کے کورونا وائرس پر بے اثر ہو گی؟ ماہرصحت نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا میں اب تک جو بھی ویکسین بنائی گئی وہ صرف کورونا وائرس کی پرانی قسم کے خلاف ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

جوبائیڈن کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک براہ راست دیدی گئی، منظر امریکی ٹی پر دکھایا گیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو بائیڈن نے کہا کہ ویکسین ہمارے […]

کورونا کی دوسری لہر، امریکہ میں موڈرنا کی ویکسین کی تقسیم، شروع کو لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ امید ہے جس ویکسین کے ٹرائلز کیے جارہے ہیں وہ اگلے تین ماہ میں دستیاب ہوگی۔ چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

کورونا ویکسین لگوانے سے آپ کے ڈی این اےپر کیا اثر ہوگا؟ ماہرین نے خدشات دور کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس سے بچانے کیلئے بنائی گئی ویکیسن کے نقصانات کے حوالے سے زیر گردش تمام ’کہانیاں‘ مسترد کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری فار بائیولوجیکل کے سابق ڈائریکٹر […]

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی 2022 تک کورونا ویکسین حاصل نہیں کرسکے گی، نئی تحقیق نے پریشانی پھیلا دی

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی لگ بھگ ایک چوتھائی آبادی کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینز تک رسائی 2022 سے قبل نہیں مل سکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں بتائی گئی۔امریکا […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ سعودی عرب پہنچ گئی، ویکسین جلد سے جلد سب مہیا کی جائے گی، سعودی وزیرصحت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کووِڈ19کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرصحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بجٹ 2021 کے فورم پر مملکت میں کرونا وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان کیا ۔انھوں نے کہا کہ […]

پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کورونا ویکسین فنڈنگ سے متعلق ورلڈ بینک کی قرض کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی، ورلڈ بینک نے پاکستان کو […]

بڑی پیش رفت ہو گئی، امریکا میں کون سی کوروناویکسین ایمرجنسی استعمال کیلئے منظور کر لی گئی؟

واشنگٹن(این این آئی )امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن(ایف ڈی اے) نے کورونا کیلیے فائزر کی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی۔اس سے قبل فائزر ویکسین کی منظوری کیلئے وائٹ ہائوس کی ایف ڈی اے چیف ک ومبینہ دھمکی سامنے آئی تھی۔ امریکی میڈیا […]