امریکہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کس مرحلے پر ہے؟ امریکی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کس مرحلے پر ہے؟ امریکی اخبار نے بڑا دعویٰ کر دیا، امریکہ میں اس وقت ایسٹرازینیکا، مارڈرنا اور فیزر نامی تین کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کے ویکیسن کے تیسرے مرحلے کا کلینکل ٹیسٹ کیا […]

ایک اور بڑی خبر، کورونا وائرس کے علاج کے لیے چینی ویکسینز کی طبی آزمائش کس مرحلے میں داخل ہو گئی؟

بیجنگ (شِنہوا) کورونا وباء کے خلاف چینی ریاستی کونسل کے روک تھام اور کنٹرول کے مشترکہ طریقہ کار کے مطابق کوویڈ19-کی چار امیدوار چینی ویکسینز کا بین الاقوامی سطح پر طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ توقع ہے کہ تیسرے مراحلے میں […]

پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی ہے،پاکستان اورچین کی حکومتیں کورونا ویکسین کی تقسیم کے حوالے سے تعاون کریںگی ،چینی سفیر نے دبنگ گفتگو کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) چینی سفیریاوجنگ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون کیلئے کافی بڑی سرمایہ کاری چاہئے، چینی صدرکادورہ منصوبوں کے افتتاح سے نہیں جڑاہوا،پاکستان کی ہرحکومت کیساتھ خوش ہیں،سی پیک کے حوالے سے زمین کی ملکیت صرف پاکستانیوں کی […]

چین میں کورونا ویکسین تیار عوام کو خوراکیں دینا شروع

اسلام آباد(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس تیار ویکسین کی خوراکیںدینا شروع کردی۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق سینئر چینی صحت عہدیدارنے سرکاری ٹیلی ویژن پر انکشاف کیاہے کہ 22جولائی سے ہنگامی صورتحال کی وجہ سے ویکسین دینا شروع کر دی گئی تھی ۔ جبکہ روس […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں جلدی کریں، 172ملکوں میں ویکسین کی کتنے ارب خوراکوں کی ضرورت ہو گی؟ عالمی ادارہ صحت کا اعلان

جنیوا (پی این آئی)کورونا ویکسین کی تیاری میں جلدی کریں، 172ملکوں میں ویکسین کی کتنے ارب خوراکوںکی ضرورت ہو گی؟ عالمی ادارہ صحت کا اعلان، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز […]

چین نے کورونا ویکیسن میں عالمی سطح پر کامیابی حاصل کر لی، کورونا وائرس کی چینی ویکسین، ٹیسٹ کِٹس کو بیجنگ میلے میں شامل کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (شِنہوا) منتظمین نے کہاہے کہ ستمبر کے شروع میں بیجنگ میں تجارتی خدمات کیلئے ہونے والا چینی بین الاقوامی میلہ 2020 میں نوول کرونا وائرس کی چین میں تیار کردہ ویکسین اور ٹیسٹ کِٹس کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیجنگ بلدیہ صحت […]

اسٹیبلشمنٹ کورونا ویکسین کی دستیابی میں بڑی رکاوٹ بن گئی ، وجہ کیا نکلی؟ سنگین الزامات عائد

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے میں اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور بڑی رکاوٹ ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور چاہتا ہے کہ فی الحال ویکیسن نہ آئے اور 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے انعقاد تک ویکسین […]

یورپین یونین نے جرمن فارماسوٹیکل کمپنی کے ساتھ ممکنہ کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خواراکیں حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا؟

برسلز(پی این آئی)یورپین یونین نے جرمن فارماسوٹیکل کمپنی کے ساتھ ممکنہ کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خواراکیں حاصل کرنے کا معاہدہ کر لیا؟ یورپین یونین نے کہا ہے کہ اس نے جرمن فارماسوٹیکل کمپنی ’کیورویک‘ کے ساتھ ممکنہ کورونا ویکسین کی 25 کروڑ خواراکیں حاصل […]

اگر کسی ملازم نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیا تو ۔۔۔۔۔۔ تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی

کینبرا(پی این آئی)اگر کسی ملازم نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیا تو ۔۔۔۔۔۔ تشویشناک صورتحال سامنے آ گئی۔آسٹریلیا میں کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کرونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا اسے نوکری سے برخاست […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی میں مزید کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ سربراہ کورونا ٹاسک فورس نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین 6 سے 8 مہینے میں دستیاب ہوگی، پاکستان میں دو چینی کمپنیاں جلد انسانوں پرٹرائل شروع کررہی ہیں، ان ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کیلئے مزیدتین مہینے […]

کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ویکسین کی جلد از جلد فراہمی، وفاقی حکومت نے اہم فیصلے کر لیے، کن ملکوں سے ویکسین کے حصول کیلئے رابطے کر لیے گئے؟ کرونا وائرس ویکسین کی جلد ازجلد فراہمی کے لئے وفاقی حکومت نے اقدامات تیز کردئیے ہیں۔ٹیکنیکل کمیٹی […]