پاکستان میں مریضوں کو آزمائشی طور پرکورونا ویکسین دینے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے کوویڈ 19ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی۔پاکستان نے کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری دے دی ہے۔چین کی دو کمپنیاں حکومت پاکستان کے اشتراک سے اس ویکسین کی تیاری پر کام کر رہی […]

کورونا ویکسین موٹے لوگوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہو گی ،نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے مؤثر ثابت نہیں ہوگی، تحقیقات میں پرشیان کن انکشاف، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے اتنی فائدہ مند نہیں ہوگی جتنی اسمارٹ لوگوں پر ہوگی۔ طبی ماہرین کے […]

کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟

جرمنی (پی این آئی)کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟، جرمنی کے متعدی بیماریوں کے ادویات تیار کرنے کے تحقیقی ادارے اعلی انسٹی ٹیوٹ نے کورونا وائرس ویکسین بنانے کے اپنے دعوی […]

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین ، روس کو 20ممالک نے کتنی ارب خوراکیں تیار کرنے کا آرڈر دیدیا؟روس نے غریب ممالک کیلئے بھی بڑا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) روس کی جانب سے تیار کردہ کووِڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ۔ ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے 20 ممالک نے روس کو 1 ارب خوارکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]

دنیا میں کورونا ویکسین کے حصول کی دوڑ تیز ہو گئی ،ٹرمپ نے کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکوں کے حصول کا معاہدہ کر لیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)دنیا میں کورونا ویکسین کے حصول کی دوڑ تیز ہو گئی ،ٹرمپ نے کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکوں کے حصول کا معاہدہ کر لیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ کر […]

سب سے بڑی خبر آ گئی؟ روس کی طرف سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ، صدر پوٹن نے پہلا ویکسین انجیکشن کس کو لگوایا؟

ماسکو(پی این آئی)سب سے بڑی خبر آ گئی؟ روس کی طرف سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ، صدر پوٹن نے پہلا ویکسین انجیکشن کس کو لگوایا؟ روس نے کرونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے […]

کس یورپی ملک کے شہریوں نے کورونا ویکسین لگوانے میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی؟ ہو سکتا ہے کہ ملک کی آدھا فیصد آبادی ویکسین لگوانے پر آمادہ ہو سکے، ماہرین کی رائے

مانچسٹر(پی این آئی)کس یورپی ملک کے شہریوں نے کورونا ویکسین لگوانے میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی؟ ہو سکتا ہے کہ ملک کی آدھا فیصد آبادی ویکسین لگوانے پر آمادہ ہو سکے، ماہرین کی رائے۔برطانیہ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا ویکسین صرف نصف […]

وہ پہلا ملک جس نے تین دن بعد کورونا وائرس کی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کا اعلان کر دیا، مارکیٹ میں کب لائی جائیگی؟بتا دیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹرڈ کرانے کی تیاری کرلی، روس میں تیار ہونے والی ویکسین 12 اگست کو رجسٹرڈ کی جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں قائم گامیلا انسٹی ٹیوٹ روسی وزارت دفاع کے ساتھ مل […]

کورونا ویکسین کی ایک خوراک کتنے روپے کی ہو گی؟ کم آمدنی والے ملکوں کو کونسی تنظیم فنڈنگ دے گی؟ جانیئے

پونے(پی این آئی)کورونا ویکسین کی ایک خوراک کتنے روپے کی ہو گی؟ کم آمدنی والے ملکوں کو کونسی تنظیم فنڈنگ دے گی؟ جانیئے۔ھارتی شہر پونے میں ویکسین تیار کرنے والے سیرم انسٹی ٹیوٹ نے کم آمدنی والے ممالک کے لیے ممکنہ کرونا ویکسین کی قیمت […]

دنیا کا پہلا ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی، باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کورونا کی ویکسین تیار کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ روسی نائب وزیر صحت نے کہا کہ ویکسین کی آزمائش آخری مرحلے میں ہے، دنیا کی پہلی ویکسین 12 اگست […]

کورونا ویکسین نومبر میں امریکہ کے صدارتی انتخاب سے پہلے مارکیٹ میں آ سکتی ہے، کورونا سے کتنے کروڑ لوگ غربت کا شکار ہو جائیں گے؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا […]