واہ کینٹ، ٹیکسلا سے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت سے روکا گیا تو۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما غلام سرور نے بڑا اعلان کر دیا

ٹیکسلا ( آئی این پی )سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ واہ کینٹ ، ٹیکسلا سے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ میں شرکت سے روکا گیا تو پلان بی کے تحت جی ٹی روڈ مارگلہ کے مقام پر ہی دھرنا دیا […]

پاکستانی اداکارہ ایمان علی نے بھارتی فلموں کے ڈائریکٹر کی محبت میں گرفتار ہونے کا اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی) پاکستانی اداکارہ اور فلم “ٹچ بٹن” کی ہیروائن ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 8 برس تک بھارتی فلموں کے ہدایتکار کے ساتھ قریبی تعلقات میں رہی ہیں۔سا بق ایمان علی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ”میں زندگی میں […]

لانگ مارچ کا دبائو؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ […]

عدالت نے لانگ مارچ کیلئے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں، رانا ثنااللہ کی وارننگ

راولپنڈی (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کے لئے اعلیٰ عدلیہ نے پیرامیٹر طے کر دیئے ہیں عمران خان قانون کے مطابق پر امن احتجاج کے لئے اسلام آباد آئے تو وفاقی حکومت […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں پی ٹی آئی کے کون لوگ شامل تھے؟ فیصل واوڈا کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش میں کچھ پارٹی کے لوگ بھی شامل تھے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ حکومت گرانے […]

موجودہ حالات میں ن لیگ کیساتھ نہیں چل سکتا، سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا

کوٹ سادات (پی این آئی) ضلع وہاڑی کی سیاست کا بڑا نام سید شاہد مہدی نسیم شاہ حال ہی میں مسلم لیگ (ن )چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پیدا ہونے […]

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی چھٹی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تحریک عدم اعتماد لانے میں اتفاق ہو گیا ہے۔صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ریکوزیشن تیار ہے۔ تحریک عدم اعتماد ریکوزیشن پر […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن گیم چینجر ثابت ہوں گے، سنٹر فار پیس، ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کی بلدیاتی الیکشن کانفرنس سے مقررین کا خطاب

میریور ( پی این آئی) لوکل گورنمنٹ کے قیام اور منتخب نمائندوں کو بااختیار بنائے بغیر حکومتی معاملات میں عوامی شراکت داری ممکن ہے اور نہ ہی پائیدار اور حقیقی جمہوری نظام جر پکڑ سکتاہے۔ بلدیاتی اداروں کی بحالی سے تجربہ کار اور عملیت پسند […]

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود کا سوئی ناردرن ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور (پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور سیکرٹری پیٹرولیم کیپٹن (ر) محمد محمود نے ہفتے کے روز لاہور میں سوئی ناردرن گیس کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن علی جے ہمدانی اور کمپنی کی سینئیر مینجمنٹ […]

گرفتار پی ٹی آئی رکن اسمبلی صالح محمد خان کیساتھ تضحیک آمیز برتائو کرنے پر پولیس اہلکاروں اور افسر کو سزا مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این اے صالح محمد خان کے ساتھ تضحیک آمیز برتاؤ کا نوٹس لے لیا، انہوں نے متعلقہ سی آراو انچارج اور ملوث اہلکار کو تاحکمِ ثانی معطل کردیا اور معاملے کی […]

بڑی پیش رفت، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت میں مذاکرات شروع ہوگئے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے نمائندوں اور عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے درمیان براہِ راست ملاقات ہوئی ہے۔انصار عباسی کی رپورٹ کے کےمطابق دونوں فریقین کے درمیان دو روز قبل […]