اہم پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی بھی آڈیو لیک ہو گئی۔ آڈیو میں عامر ڈوگر پی ٹی آئی ایم این ایز کو قیادت کے احکامات دے رہے ہیں، تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی آڈیو لیک#24News pic.twitter.com/j44FBmOLdV — […]

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو، چئیرمین سینیٹ کا بڑا اقدام

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو سے متعلق چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے پارلیمانی لیڈرز پر مشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔اپنے ایک بیان میں چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹراعظم سواتی کی […]

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے مذاکرات سے پہلے منی بجٹ لائے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی کی شرح سے مطمئن نہیں اس لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل منی […]

دوست ہوں تو ایسے، چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (پی این آئی)چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس میں خودمختار قرضوں کے ذخائر کا رول اوور، اضافی رول اوور، کمرشل قرضے، اضافی ایس ڈبلیو اے پی ایس اور […]

آزاد کشمیر اپوزیشن بلدیاتی نظام میں اصلاحات کے لیے حکومت سے تعاون پر تیار ہے، سی پی ڈی آر کی گول میز کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سکیورٹی ایس او پیز کو نظر انداز کیے جانے کا انکشاف

لاہور( پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان پر حملے سے قبل وزیرآباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے ارد گرد کی صورتحال کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کارواں کی حفاظت کے لیے ضروری اسٹینڈرڈ […]

رواں سال بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران ڈیمز کیوں ٹوٹے؟ انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں رواں سال مون سون بارشوں کے دوران ڈیموں کے ٹوٹنے سے متعلق انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 27 ڈیمز ٹوٹے، جبکہ 93 کو جزوی طور […]

ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، ایمز ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایات

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ ایمز ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے۔ایمز ہسپتال میں بہترین وی آئی پی وارڈ بنایا جائے تاکہ لوگ مریضوں […]

پاکستان کا وہ ادارہ جس کے ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد نکلے

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں حلال اتھارٹی کے ایک ڈی جی کے ماتحت 17نائب قاصد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پوری اتھارٹی میں اسٹاف کی کل تعداد 18 ہے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا […]

یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت کیا ہوگی؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، یکم نومبر سے اگلے 15 ایام کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔ اس سے قبل پٹرولیم لیوی میں کمی […]

آج پیٹرول مہنگا ہوگا یا پھر سستا؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم قیمتیں برقرار رہیں گی یا ردوبدل ہوگا؟فیصلہ آج ہو گا۔آئندہ15روز کیلئے پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے ۔قیمتوں میں ریلیف کے امکانات نہیں ہیں۔نجی ٹی وی […]