صدر آزاد کشمیر کا فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کیلئے زمین مہیا کرنے اور سی ایم ایچ ہسپتال کی تعمیر کیلئے بات کرنے کا اعلان

باغ(پی آئی ڈی)صدر آزاد جموں و کشمیر و چانسلر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاکہ فارورڈ کہوٹہ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے زمین مہیا کی جائے اس کے لیے ایچ ای سی کے چیئرمین سے میں خود بات کروں گا جبکہ اسی طرح […]

محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

سڈنی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیز آندھی وطوفان کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق متاثرہ علاقے میں چار لاکھ 23ہزار کے قریب بجلی کے جھٹکے ریکارڈ کئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے قدرتی آفات اور حادثات میں جانی اور مالی نقصانات سے بچائو کیلئے تحصیلوں کی سطح پر سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دیدی

مظفر آباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر میں قدرتی آفات اور حادثات کے دوران جانی اور مالی نقصانات سے بچاو کیلئے وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے تحصیلوں کی سطح پر سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے سینٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم […]

پی ٹی آئی کے دو گروپوں میں لڑائی۔۔ گولیاں چل گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) ٹیکسلا میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا،صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصورحیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی […]

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ نواز، شہباز اور عمران ایک پیج پر آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا ڈی آئی جی پولیس میرپور ریجن، کمشنر ان لینڈ ریونیو میرپور، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لیپہ کے خلاف کارروائی کا آغاز

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیوں کی ،آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ڈی آئی جی پولیس میرپور ریجن، کمشنر ان لینڈ ریونیو میرپور، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر لیپہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ […]

فیاض چوہان نے کارکن کو تھپڑ مارنے کے حق میں انوکھی دلیل پیش کر دی

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے گذشتہ روز کارکن کو تھپڑ مارنے کے حق میں دلیل پیش کردی۔گذشتہ روز راولپنڈی میں مری روڈ پر جاری مظاہرے کے دوران فیاض الحسن چوہان نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد کردیا، نئی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ( آئی پور) کے سروے کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 فیصد نے اس […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی ایک اور کوشش اندرون خانہ کیاکچھ چل رہا ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) دیر نہ ہو جائے اس لئے ایک اور کوشش کی جا رہی ہے کہ حکومت اور عمران خان کی زیر قیادت پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، وفاقی کابینہ نے تیل کمپنیوں کا مارجن 63 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تیل کمپنیوں کا مارجن مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔     بتایا […]

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو متاثرین منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری کے حوالے سے اب تک کی جانیوالی پراگرس پر بریفنگ دی گئی

میرپور(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہاں میرپور پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں متاثرین منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی آبادکاری کے حوالے سے اب تک کی جانیوالی پراگرس کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور ذیلی کنبہ […]