جمعرات، جمعہ اور ہفتہ مسلسل تین چھٹیوں کا اعلان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ، کارکنوں کو 3 دن کی چھٹیاں مل گئیں۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 […]

ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسر ے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12پیسے سستاہونے کے بعد168.40روپے پر آگیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر […]

وہ خلیجی ملک جس نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

کراچی(پی این آئی)کویتی حکام نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ کویت کی ایئر لائنز کو پاکستان آنے جانے کی مکمل اجازت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے سعودی عرب، متحدہ عرب […]

وزیراعظم عمران خان نے دبے الفاظ میں دنیا سے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے جامع حکومت ہونی چاہیے، تین لاکھ افغان فوج نے طالبان سے لڑائی نہیں کی، کیا پاکستان نے ان سے کہا وہ جنگ نہ لڑیں،پاکستان عالمی برادری کا […]

جدہ سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی (آئی این پی ) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جدہ سے کراچی پہچنے والے 14 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ محمکہ صحت سندھ کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز […]

وہ امیر ملک جہاں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 426روپے بنتی ہےاور غریب ملک جہاں پیٹرول 3روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ایک لٹر پٹرول گزشتہ روز کے پانچ روپے کے […]

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کو کیا خطرات لاحق ہو سکتے ہیں؟ سابق وزیر داخلہ نےخبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نےکہاہے کہ طالبان کے افغانستان میں حکومت بنانےکےبعدپاکستان میں کچھ مذہبی گروہ شرعی قوانین نافذکرنےکامطالبہ اورکوشش کرسکتےہیں لہذا حکومت صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی […]

میرے کپڑوں کو ہاتھ مت لگائو ، افغان خواتین کی سوشل میڈیا پر مہم

کابل(پی این آئی)افغانستان کی بعض خواتین نے نئی افغان حکومت کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے جس کا نام ڈو ناٹ ٹچ مائی کلوتھس ’’میرے کپڑوں کو ہاتھ مت لگا ئو‘‘اس مہم میں خواتین آن لائن اپنے روایتی کپڑوں میں […]

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے […]

اب کوئی وزیر اپنا کاروبار نہیں چلا سکتا، نئی پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی کابینہ نے وزرا کے کسی کمپنی کے سربراہ یا انتظامی مجلس کا حصہ بننے پر پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے ریئل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی میں پانچ ترامیم کرتے ہوئے اس کے بعض کام پرائیویٹ […]

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے، شریف خاندان کیخلاف لندن میں بھی تحقیقات شروع ہو گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہاز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف برطانیہ میں ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں ہیں۔ چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے. شریف خاندان کے خلاف […]