31 اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا افغانستان سے زمینی راستے کے ذریعے انخلا

واشنگٹن (پی این آئی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن سے عمل میں لائی گئی […]

کابل میں نئی حکومت کے قیام کے دعوت نامے 6 دوست ملکوں کو بھجوا دیئے گئے

کابل (آئی این پی) طالبان حکومت نئی حکومت کے قیام کے قریب پہنچ چکے ہیں، اس سلسلے میں جلد اعلان متوقع ہے، افغان طالبان کی جانب سے پاکستان، روس، چین، ترکی اور متحدہ عرب امارات اور قطر کو باضابطہ دعوت نامے بھجوا دیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ […]

شیخ رشید نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا، سیاسی میدان میں آخری ہدف بھی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا ہے اور انہوں نے کہہ دیا ہے کہ اگر کسی نے انہیں تنگ نہیں کیا تو وہ اگلا الیکشن نہیں لڑیں گے۔سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے […]

تین یا پانچ سال کافی نہیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تین برس مکمل کرچکی ہے۔گزشتہ ہفتے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادکے کنونشن سینٹر میں اپنی تین برسوں کی کارگزاری پیش کی لیکن یاران نکتہ داںکہاں مطمئن ہوتے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں پی ٹی آئی کی […]

اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے ، جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف […]

وہ ایک رات جب مجھے فوج کی اہمیت کا احساس ہوا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی بار بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دنیا میں آج تک کسی نے ناکام ہوئے بغیر بڑا کام نہیں کیا، جب تک آپ مشکل جدوجہد سے نہیں گزرتے، اس وقت تک آپ بڑا کام نہیں کر […]

تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی کیسی رہی؟ وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی کامیابیاں گنوائیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم جب حکومت میں آئے […]

اگلے پانچ دن مسلسل بارشیں ہی بارشیں ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اگست کا مہینہ شروع ہو تے ہی موسم کے حوالے سے عجیب و غریب صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ کہیں شدید بارشیں شروع ہو رہی ہیں، کہیں ریت اور گرد و غبار کی آندھیا ں چل رہی ہیں […]

نیب کا یکطرفہ ڈرامہ فلاپ، کرپشن کے بےتاج بادشاہ جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کیوں نہیں کی جاتی؟ سینئر سیاستدان کے سنگین الزامات

تیمرگرہ (پی این آئی )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کےمرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی نے اٹھارویں ترمیم کے زریعے مرکزسے صوبائی خود مختار ی اور پختونوں کے حقوق حاصل کئے ،اب اٹھارویں ترمیم کی خاتمے کی کوشش […]

پاکستان کی شجر کاری مہم کو دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان(آئی این پی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان سے متاثر ہو کر سعودی عرب میں بھی گرین سعودی عربیہ مہم شروع کی جارہی ہے، مہم کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کو مدعو کیا گیا ہے، پاکستان […]

کویت نے کن کن ممالک کیلئے سفری پابندی ختم کر دی؟ کویت جانے والوں کیلئے بڑی خبرآگئی

کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے سعودی عرب سمیت جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی اور انہیں آنے کی مشروط اجازت دی ہے۔کویتی جریدے ’القبس‘ کے مطابق کویت نے فایزر، ایسٹرازینکا، موڈرنا کی دو یا جانسن اینڈ جانسن […]