بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی
اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ابھی رُکنے والی نہیں ۔۔ بدھ کے روزموسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]