نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈاکٹروں کیلئے بڑا اعلان کردیا
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ علی امین گنڈاپور نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں انصاف ڈاکٹر فورم (آئی ڈی ایف) کے […]