جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے منصب کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس عمر عطا بندیال نے بطور چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا ہے۔ جبکہ جسٹس گلزار احمد اپنے منصب کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ آج صبح صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال […]

جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے 5 فروری سے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کر دیا

لندن/بریڈفورڈ (آئی این پی)جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے 5 فروری سے ہفتہ یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کر دیا، 5 فروری سے 11 فروری تک برطانیہ، یورپ اور پاکستان و آزاد کشمیر میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کرکے کشمیریوں سے یکجہتی کا […]

حکمران جماعت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

مالاکنڈ (پی این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی ایک اور وکٹ گرادی۔تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر […]

پی ایس ایل 7کا چوتھا میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

کراچی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا […]

پی ایس ایل 7: حارث رئوف نے کتنی رفتار سے گیند پھینک دی؟ تیز ترین بالر کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی (پی این آئی ) حارث روف پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے تیز گیند کروانے والے فاسٹ باولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ای ایس 7 کے تیسرے […]

موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی)موٹروے پر سفر سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ ترجمان موٹروے نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔۔۔ شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد […]

5 وزراء سمیت 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، حماد اظہر ، نور الحق قادری ، فرخ حبیب ، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا ، عامرلیاقت، صداقت عباسی شامل

اسلام آباد ( پی این آئی)جائیداد اور ذاتی مال و دولت پر مشتمل اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا ہے، پہلے مرحلے میںالیکشن کمیشن نے 150 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل […]

حکومت کو موقع دیں ہم انشا اللہ آپ کی مایوسیاں دور کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے آزاد کشمیر میں پارٹی کی حکومت بنانے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کیا انہیں حکومت کا حصہ بنایا جائے گا۔ […]

جنوری، فروری یا مارچ۔۔؟؟ نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ ن لیگی کارکنان کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے واضح کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے […]

سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے

کراچی (آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہاکہ سندھ حکومت ضد،ہٹ دھرمی چھوڑے اور دھرنا قائدین کے ساتھ مذاکرات کرے،غلطی تسلیم کی جائے،کراچی کے عوام کی خواہشات کے مطابق بلدیاتی نظام اورقانون تشکیل دیا جائے،کراچی کے عوام تنہا،لاوارث نہیں […]

خدا کیلئے ہمیں یہاں سے نکال لو، مری میں فیملی سمیت جان کی بازی ہارنے والے اے ایس آئی نوید اقبال نے آخری کال کس کو کی؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مری میں شدید برفباری میں پھنسنے کے باعث اسلام آباد پولیس کے اہلکار نوید اقبال اہل خانہ سمیت دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں جن کے کزن کی نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو نے سب کو رلا کر رکھ […]