پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا، سید عزادار شاہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کی منظوری دیدی […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت مظفرآباد، میرپور، باغ، نیلم اور پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا اجلاس، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت مظفرآباد، میرپور، باغ، نیلم اور پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ فیاض علی عباسی، چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی،ڈی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پیرا شاہ غازی اور میاں محمد بخش کے مزار پر حاضری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپورکے دوران برصغیرکے عظیم روحانی پیشواہ حضرت باباپیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار ؒ اور حضرت میاں محمدبخشؒ کے مزارات کھڑی شریف پرحاضری دی اور بزرگان دین کے دراجات کی بلندی، تحریک […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کےلیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات 2022 کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلہ میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ، ڈپٹی […]

صدر آزاد کشمیر کی زیر صدارت پونچھ یونیورسٹی کی سینیٹ کا اجلاس، یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) پونچھ یونیورسٹی کی سینٹ کا اجلاس ایوان صدر کشمیر میں منعقد ہوا۔جس کی صدارت صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بطور چانسلر کی۔ اس موقع پر پونچھ یونیورسٹی کی سینٹ کے اجلاس میں وائس چانسلر […]

جنید صفدر نئی نویلی دلہن کو لے کرلاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے

لاہور(پی این آئی)لاہورپولو کلب کے زیراہتمام لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا ،فائنل میں ٹیم ری ماؤنٹس کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔فائنل کی خاص […]

آزاد کشمیر، 25 جولائی کے عام انتخابات میں فرائض انجام دینے والے جوڈیشل افسران کے اعزاز میں تقریب، چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے شیلڈز و اسناد تقسیم کیں

راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انعقاد کے لیے جوڈیشل افسران نے دیانت داری، جرات اور پروفیشنل انداز میں اپنے بہترین فرائض سرانجام دئیے۔ […]

پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کا انعقاد، اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی 17 ویں غیر معمولی کانفرنس اتوار کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگئی، پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کے منعقد ہونے کے موقع پر اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ […]

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

راولپنڈی (پی آئی ڈی) رئیس الاحرار قائد ملت چوہدری غلام عباس خان کی 54 ویں برسی ریاست بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔دن کا آغاز فیض آباد راولپنڈی میں قائد ملت کے مزار پر قرآن خوانی سے ہوا جس کے بعد ان کے […]

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور

چترال(آئی این پی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری […]

ایک لاکھ نوجوانوں کو 8 ارب کی لاگت سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت دینے کا منصوبہ

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختو نخوا کے وزیر خوراک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد عاطف نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ٹی کے شعبے پہ خصوصی توجہ دے رہی ہے اور مستقبل قریب میں ایک لاکھ نوجوانوں 8ارب کی لا گت سے انفار […]