بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا، دن کے اوقات میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

وزیراعلیٰ کے پی کا شہداء کے ورثا کیلئے بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی […]

خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے۔ملک بھر میں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے14 مارچ کے دوران مری، گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں شدید بارش اور چند مقامات پر برفباری سے رابطہ سڑکیں […]

وزیراعلیٰ کے پی وفاقی حکومت کیخلاف عدالت پہنچ گئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وفاق کے ذمہ واجب الادا پیسے نہ ملنے پر عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو وفاق کےذمہ صوبے کے […]

شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آج تیز […]

ملک میں پہلا روزہ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانیوالے والدین کیخلاف بڑا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)پشاور کے مختلف علاقوں سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق پشاور کے علاقوں نرے کوڑ، شاہین ٹاؤن اور تاج آباد سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی […]

حکومت سے رابطہ ختم، مذاکرات کے دروازے بند کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف نے حکومت سے رابطہ ختم کرتے ہوئے مذاکرات کے دروازے بند کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی ف نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے […]

مخصوص نشستیں کم کیوں دیں؟ ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد کے مطابق مخصوص نشستوں میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ انہوں نے کہا […]

مولانا فضل الرحمان کی پارٹی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون ایم این اے بن گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نامعلوم خاتون جے یو آئی کے کوٹے میں قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہو گئی ہے۔۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کی مخصوص نشست پرکامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔۔۔ […]