صحت کارڈ میں کرپشن کا سکینڈل، تہلکہ خیز رپورٹ آگئی

پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ صحت کارڈ میں میں بے قاعدگیوں سے متعلق رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ کے تحت آپریشن کی مد میں […]

سوموار کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ […]

رمضان کا چاندنظر آیا یا نہیں؟ شمالی وزیرستان میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی اور غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔ میرعلی میں کمیٹی کے مولانا وقار الدین دیگر علمائے کرام کے ساتھ چاند دیکھنے اور شہادتوں کے انتظار […]

سائفر معاملے پرتحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سائفر معاملے پر چيف جسٹس پاکستان سے جلد از جلد جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پشاور میں جلسہ عام سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا […]

وزیراعلیٰ کے پی کا صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے متعلق بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔     […]

علی امین گنڈاپورنے مطالبہ کر دیا

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپورنے مطالبہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری کے خلاف کل پرامن احتجاج کیا جائے گا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ پورے پاکستان میں چوری ہوا […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔   محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرداور مطلع […]

آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔   ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب […]

ن لیگ کی خاتون رکن نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔     ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی […]

بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، کب سے شروع ہونگی؟

کراچی(پی این آئی)بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، کب سے شروع ہونگی؟ملک کے بیشتر علاقوں میں نئے سلسلے کے تحت 11 مارچ تک بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ […]