حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کردی، پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]

کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے علاج کے لیے منظور ہونے والی دوا ‘رمڈیسیویر’ کی ایک خوراک کتنے لاکھ روپے کی ہو گی، کتنے پاکستانی یہ دوا لے سکتے ہیں؟۔ امریکی کمپنی گیلیڈ کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی جانب سے حال ہی […]

پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں 24 گھنٹے میں کورونا سے 24 ہلاکتیں، 1637 نئے متاثرین، کل تعداد 27 ہزار سے بڑھ گئی، ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 24 مریض جاں بحق […]

امریکی صدر ٹرمپ کا مؤقف کمزور پڑنے لگا، چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ہوا ہے، یو ٹرن لینے لگے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ٹرمپ کا مؤقف کمزور پڑنے لگا، چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ہوا ہے، یو ٹرن لینے لگے،امریکی صدر دونلد ٹرمپ نے پہلے چین کی حکومت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام لگایا اور اب دعوٰی کیا ہے کہ چین […]

دنیا بھر میں کورونا نے 2 لاکھ 74 ہزار افراد کی جان لے لی، متاثرہ شہریوں کی تعداد 39 لاکھ 75 ہزار

روس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا نے 2 لاکھ 74 ہزار افراد کی جان لے لی، متاثرہ شہریوں کی تعداد 39 لاکھ 75 ہزار،کورونا وائرس دنیا بھر میں 2 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ زندگیاں لے گیا، روس میں ایک ہی روز میں 11 ہزار […]

نئے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع، دولت مندوں پر سپر کورونا ٹیکس، اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی مراعات کی تجویز

اسلام آباد(پی این آئی)نئے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع، دولت مندوں پر سپر کورونا ٹیکس، اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی مراعات کی تجویز، وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سپر کورونا ٹیکس کے نفا ذ،ترسیلات زر بھیجنے والوں کیلئے مراعاتی پیکیج،مینوفیکچرنگ […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب کیا قرار دیدیا گیا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

برازیلیا(پی این آئی) برازیل کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب بتا دیا ہے اور یہ ممالک کی باہم سرحدیں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دنیا کے ان […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار چین کو قرار دیدیا لیکن ووہان لیبارٹری نہیں بلکہ شروعات کیسے ہوئی؟عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں چین کے شہر ووہان کی ہول سیل مارکیٹ کا حصہ ہے لیکن اس پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے رکن ڈاکٹر پیٹر بین […]

سرحدوں پر تعینات بھارتی فوج کے کتنے اہلکاروں میں کورنا وائرس رپورٹ ہو گیا؟بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے مزید 30 جوانوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثر ہونے والے 30 جوانوں میں سے 6 وہ ہیں جو حال ہی میں […]

جیل میں رہتے ہوئے میرے جسم میں کورونا وائرس ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مفتی کفایت اللہ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) مفتی کفایت اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ جیل میں رہتے ہوئے ان کے جسم میں کورونا وائرس ڈال کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد ایک مجمع سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ […]

ایک اور ملک جس نے کوروناوائرس کو مکمل طور پر شکست دینے کا دعویٰ کر دیا

ریک جیوک(پی این آئی) آئس لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کی وبا کو ملک سے تقریبا ختم کر دیا ہے۔گذشتہ ہفتے صرف دو نئے کسیز سامنے آئے جبکہ مریضوں میں 97 فیصد صحت یاب ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملک میں […]