سرحدوں پر تعینات بھارتی فوج کے کتنے اہلکاروں میں کورنا وائرس رپورٹ ہو گیا؟بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے مزید 30 جوانوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثر ہونے والے 30 جوانوں میں سے 6 وہ ہیں جو حال ہی میں نئی دلی سے جودھ پور آئے تھے۔ بی ایس ایف کے 24 جوانوں کا تریپورہ میں

کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر بی ایس ایف کے 223 جوانوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا سے متاثر ہونے والے بی ایس ایف جوانوں کو نئی دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہریانہ کے جاجھڑ اور اگرتلہ کے گووند بلبھ پنت ہسپتال میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close