پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن درآمد پر پابندی لگنے کی وجہ سے قلت پیدا ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیزل درآمد نہ کیے جانے کے باعث ملک میں ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت صارفین ڈیزل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پارکو آئل ریفائنری کی بندش اور […]

کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی زندگیاں خطرے میں، مزید کتنے ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہو گئے ؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کی زندگیاں خطرے میں، مزید کتنے ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہو گئے ؟،خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مزید تین ڈاکٹرز میں کورونا وائرس […]

امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی

کنیکٹیکٹ (پی این آئی)امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی ،امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مہلک کورونا وائرس کی وبا […]

بھکر کے علاقے میں ٹڈی دل درختوں کے پتے بھی چٹ کر گیا، خربوزے اور تربوز کی فصل بھی تباہ ہو گئی

بھکر(پی این آئی)بھکر کے علاقے میں ٹڈی دل درختوں کے پتے بھی چٹ کر گیا، خربوزے اور تربوز کی فصل بھی تباہ ہو گئی،ٹڈی دل نے صحرائے تھل کے علاقے بھکر میں تباہی مچادی ،لاکھوں ایکڑ رقبے پر حملہ آور ہونے والی ٹڈیوں نے کئی […]

سکیورٹی ڈیوٹیاں دینے والوں کی قربانی، سندھ پولیس کے 100 سے زائد اہلکار کورونا کے مریض ہو گئے

کراچی(پی این آئی)سکیورٹی ڈیوٹیاں دینے والوں کی قربانی، سندھ پولیس کے 100 سے زائد اہلکار کورونا کے مریض ہو گئے،سندھ بھر میں اب تک 100 سے زائد پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے اہلکاروں کو احتیاطی […]

پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا،دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں شرابی شدید مشکلات کا شکار، ایک طرف کورونا، دوسری طرف رمضان، مہنگی بھی اور قلت بھی، وجہ کیا ہے؟ لاک ڈائون اور ماہ رمضان میں شرابیوں کو شراب کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔مری بریوری نے ہینڈ سینیٹائزر […]

کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا کے باوجود باکسنگ بحال ہونی چاہیے، باکسر عامر خان نے بڑا مطالبہ کر دیا،پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے دوران باکسنگ بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کورونا وائرس کے باعث باکسنگ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیا ں […]

داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی

کینیڈا (پی این آئی)داڑھی کے باعث ماسک پہننا مشکل، کورونا کا علاج کرنے والے کینیڈا کے سکھ ڈاکٹروں نے داڑھی کی قربانی دے دی،کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں ڈاکٹر اور طبی عملے کے کئی افراد اپنی […]

کراچی، کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی) کلفٹن کے علاقے میں دو سپر سٹورز کے 4 ملازمین کورونا پازیٹو، سٹورز سیل کر دیئے گئے،کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت […]

کراچی، ڈاو یونیورسٹی کے ہسپتال میں کورونا پازیٹیو ماں کے بچے کی ولادت، بچہ کورونا نیگیٹو ہے

کراچی(پی این آئی) ڈاو یونیورسٹی کے ہسپتال میں کورونا پازیٹیو ماں کے بچے کی ولادت، بچہ کورونا نیگیٹو ہے، ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا سے متاثرہ 35 سالہ خاتون کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچہ دونوں کی […]

لاک ڈاون میں بھوک سے کوئی نہیں مرا، نرمی سے کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاون میں بھوک سے کوئی نہیں مرا، نرمی سے کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی آئے گی، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے الرٹ کر دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ان دنوں کوئی شخص بھی بھوک کے باعث […]