دنیا بھر میں کورونا نے 2 لاکھ 74 ہزار افراد کی جان لے لی، متاثرہ شہریوں کی تعداد 39 لاکھ 75 ہزار

روس(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا نے 2 لاکھ 74 ہزار افراد کی جان لے لی، متاثرہ شہریوں کی تعداد 39 لاکھ 75 ہزار،کورونا وائرس دنیا بھر میں 2 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ زندگیاں لے گیا، روس میں ایک ہی روز میں 11 ہزار اور برازیل میں 9 ہزار کے قریب مریض سامنے آگئے۔برازیل میں ایک ہی دن میں 600 اموات

ہوئیں،برطانیہ میں ہلاکتیں 30 ہزار 600 سے زیادہ ہوگئیں، اٹلی میں بھی مجموعی اموات 30 ہزار کے قریب پہنچ گئیں۔اسپین میں اب تک 26 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے جبکہ بھارت میں 1890افراد جان سے جاچکے ہیں۔دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 39 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ ہوگئی جبکہ 13 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close