احسن اقبال نےزبردست اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ الیکشن میں عوام نوازشریف کو جھولیاں بھر کے ووٹ دیں گے ، ذاتی رائہے کہ حکومت کو آئندہ بجٹ بنانے کا […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (پی این آئی) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریبا تین سال کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 37 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا،پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ہونے والے مندی کے باعث ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں […]

اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو معاہدہ ختم کردیں گے:ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوحاامن معاہدہ بہت اہم ہے ،یہ معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا ۔اس معاہدہے کے بعد جنگ کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں اور امریکی فو جیو کو اپنے گھر واپس لا […]

جاپان نے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی): جاپان نے بھی کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستانی مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد جاپان نے بھی […]

سونے کی قیمتوں میں ایکساتھ کتنے ہزا ر روپے کی کمی ہو گئی؟خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سونا سستا ہو گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں گرنے کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب ہونے لگے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کمی […]

پاکستان میں کورونا خطرناک ہو گیا، 21 نئے کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی وباء کرونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ‘ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک‘کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق

اسلام آباد(پی این آئی )این سی او سی کے فیصلوں کے تحت ملک کے چار بڑے شہروں میں کورونا پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کے مطابق کراچی،لاہور، حیدرآباد اور اسلام آباد میں کورونا کی پابندیوں کا اطلاق ہوگا۔کرونا […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکا ن، تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی )کرونا وباء کی نئی قسم کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کا امکان ۔ قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ کے پھیلاؤ کے خدشات کو دیکھتے […]

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی نے شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” سامنے آنے کے بعد شہریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر […]

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں، این سی او سی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران این سی او سی کی جانب سے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی کرونا ویکسین لگوانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)کے مطابق […]

عالمی وبا ء کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا، بل گیٹس کے نئے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وباء کے خاتمے کے بعد کی زندگی سے متعلق حیران کن پیش گوئی کر دی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میری دنیا میں 50فیصد کاروباری سفر اور دفاتر 30فیصد سے زیادہ دن ختم […]