یا اللہ خیر، کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا ویرئینٹ نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔اس دوران امریکی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی اقسام ویکسین یا قدرتی طریقے سے جسم میں بننے والے مدافعتی ردعمل کو نمایاں […]

جسٹس فائز عیسیٰ نے اہلیہ کی سرجری پر اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی سرجری کے لئے اٹھنے والے اخراجات سرکاری خزانے سے لینے سے انکار کر دیاہے۔ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کی […]

پولیس نے وبا سے متعلق خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائیاں تیزکردیں

بیجنگ(شِنہوا)چین میں 20جولائی کے بعد سے پولیس نے نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے سے متعلقہ خلاف ورزیوں پر 1ہزار54کیسز نمٹائے ہیں اور ان کیسز میں ملوث 1ہزار785 افراد سے نمٹا گیاہے۔وزارت عوامی تحفظ کے ترجمان لی گوژونگ نے بدھ کے روز ایک […]

پاکستان نے بھارت ،بنگلادیش سمیت 11 ممالک سے سفری پابندی ہٹا دی

اسلام آباد( پی این آئی )پاکستان نے بھارت سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت کے علاوہ بنگلادیش، ایران، عراق، جنوبی افریقہ، نیپال سمیت11 ممالک بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر کیٹیگری سی میں شامل ممالک سے متعلق […]

موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں، الامارات ایئرلائنز نے دبئی آنے والے مسافروں کے لیے شاندار آفر کا اعلان کردیا

دبئی(پی این آئی)دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ایئرلائنز نے یکم اکتوبر 2021 سے 31 مارچ 2022 کے درمیان دبئی آنے والے مسافروں کونمائش2020 کا ایک دن کا پاس مفت دینے کی پیش کش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیش کش ان مسافروں کے لیے […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مسلم ممالک کو مالی امداد دینے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی امارات نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک کے غریب باشندوں کو کروڑوں درہم مالیت کے راشن بیگ بھجوائے تھے جن میں آٹا […]

وزیراعظم عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی، 20طاقتور ترین ممالک نے پاکستان کے حق میں اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی بڑی کامیابی، 20 طاقتور ممالک نے پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا، پاکستان کیلئے 3.7 ارب ڈالرز کا قرض معطل کر دیا گیا- تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت کو قرض کی ادائیگی کے حوالے […]

کورونا ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی لگا دی گئی

ریاض (پی این آئی)ویکسی نیشن نہ کروانے والے افراد خبردار ہو جائیں، سعودی حکومت نے ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں یکم اگست 2021 بروز اتوار سے […]

کوئی پاکستانی حج کے لئے نہیں جا سکے گا، فیصلہ ہو گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے […]

آئی ایم ایف نے کہا بجلی مہنگی کرو، وزیراعظم عمران خان نے انکار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف کو بتا دیا ہےبجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گےا ور انکم ٹیکس نہیں بڑھائیں گے ، غریب اور تنخواہ دار پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، آئی ایم ایف نے […]

چین کے صدر شی کا پاکستانی طالب علموں کے نام خط

بیجنگ(آئی این پی )سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی بیجنگ (یو ایس ٹی بی) میں زیر تعلیم 52 پاکستانی طلباء کو گذشتہ 17 مئی کو چینی صدر شی جن پنگ کا ایک خط موصول ہوا۔ایک سال بعد چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی […]