کس ملک نے سرحدیں غیرمعینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کر دیا؟

کینبرا(شِنہوا)آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے کہاہے کہ مستقبل قریب میں ملک بند رہے گا۔موریسن نے اتوار کو نیوز کارپوریشن کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ آسٹریلوی شہریوں کو بین الاقوامی مسافروں کیلئے ملکی سرحدیں کھولنے کی کوئی خواہش نہیں ہے کیونکہ نوول کروناوائرس کا […]

سب سے بڑے صوبےمیں8 سے 16 مئی تک مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کے حوالے سے عیدالفطر کے موقع پر 8 سے 16 مئی تک صوبے میں مزید پابندیاں عائد کردیں۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق عید الفطر پر 8 مئی سے 16 مئی تک تمام […]

یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے

لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]

لاک ڈائون کا اعلان کرکے خوف پھیلانے کے بجائے حفاظتی اقدامات پر توجہ دی جائے

لاہور (آن لائن) پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لاہور چیپٹر کے صدر اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے حکومتی وزیروں اور مشیروں پر زور دیا ہے کہ وہ بار بار مکمل لاک […]

مشکل وقت میں دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، متحدہ عرب امارات نے بھارت پر پابندی لگا دی

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا کیسز میں شدت کے باعث متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی بھارت پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نیبھارت سے آنے والی تمام کمرشل پروازوں پرپابندی لگادی ہے ، یہ پابندی بھارت […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

کورونا کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا،فواد چوہدری

کراچی(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ایک ہفتے میں بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔ پورے ملک میں دستیاب آکسیجن کا 90 فیصد استعمال ہو رہا ہے، آکسیجن […]

خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے فواد چوہدری نے بھارتیوں کے لیے دعا کر دی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی شہریوں کے ساتھ ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خدا ہم سب پر اپنا رحم و کرم کرے […]

پی آئی اے خطے کے ملکوں میں ویکسین لگے عملے کے ساتھ پہلی ائر لائن بن گئی

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کا خطے میں پہلے کوویڈ ویکسینیٹڈ عملے والی ائیرلائن بننے کیلئے کوششیں تیز ۔ پی آئی اے نے اپنے عملے کی ویکسینیشن کا کام تیز کردیا۔کورونا وائرس سے بچاو کیلئے پائلٹس اورفرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسینیشن کی جارہی ہے۔ […]

پنجاب میں کاروباری مراکز 6 بجے بند سمارٹ لاک ڈائون میں2ہفتوں کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پنجاب حکومت نے کرونا وبا کی تیسری لہر کے باعث شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے پنجاب کے 16شہروں میں جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے اور […]